Categories: مشرق وسطی

اسرائیل: سپریم کورٹ کی چیف جسٹس پر جوتوں سے حملہ

مقبوضہ بیت المقدس (ایجنسیاں): ایک اسرائیلی شخص نے بدھ کے روز سپریم کورٹ کی چیف جسٹس ڈورت بینش پر اپنے جوتے کھینچ مارے  جس سے وہ اپنی کرسی سے گرگئیں۔

ایک جوتا چیف جسٹس کی آنکھوں کے درمیان پیشانی پر لگا جس سے ان کی عینک ٹوٹ گئی۔
یہ واقعہ ایک نشہ آور دوا پرسماعت کے دوران پیش آیا، تاہم بظاہر اس حملے کا مقدمے سے کوئی تعلق ظاہر نہیں ہوا۔
مذکورہ شخص نے کمرہ عدالت کے پچھلے حصے  سےان پر اپنے دو جوتے پھینکنے کے دوران چیختے ہوئے کہا،تم بدعنوان ہو۔
سیکیورٹی گارڈز نے حملہ آور کو دبوچا اور پولیس نے اسے حراست  میں لے لیا۔
چیف جسٹس بینش کو طبی امداد دی گئی اور ان کی حالت بہتر بیان کی گئی ہے۔
modiryat urdu

Recent Posts

’یہاں عام لوگوں کا جانا ممنوع ہے‘: قندھار میں ملا عمر کی رہائش گاہ ’سرائے عمر‘ کے بارے میں ہم کیا جانتے ہیں؟

’یہاں عام لوگوں کا جانا ممنوع ہے‘: قندھار میں ملا عمر کی رہائش گاہ ’سرائے…

3 days ago

اجین کی 636 سالہ قدیم شاہی مسجد مسماری کی زد میں، مسلمانوں کا شدید احتجاج

اجین کی 636 سالہ قدیم شاہی مسجد مسماری کی زد میں، مسلمانوں کا شدید احتجاج

1 week ago

عذر کی وجہ سے بیٹھ کر نمازیں پڑھانے کا حکم

عذر کی وجہ سے بیٹھ کر نمازیں پڑھانے کا حکم

1 week ago

غزہ میں قابض صہیونی فوج کی فائرنگ اور بمباری کے نتیجے میں چار فلسطینی شہید

غزہ میں قابض صہیونی فوج کی فائرنگ اور بمباری کے نتیجے میں چار فلسطینی شہید

1 week ago

جمعہ خونین زاہدان کا واقعہ ناقابل فراموش ہے

جمعہ خونین زاہدان کا واقعہ ناقابل فراموش ہے

1 week ago