ایرانی اہل سنت کی خبریں

مولانا فتحی محمد نقشبندی رہا ہو گئے

مولانا فتحی محمد نقشبندی، ایرانی راسک کے خطیب اور دینی مدرسے کے مہتمم جو ملک کے معروف علماء میں سے ایک ہیں، گزشتہ منگل ( 11 نومبر 2025ء) کو دو سال اور دو ماہ کی قید کے بعد مشہد کی وکیل آباد جیل سے رہا ہو گئے۔

مولانا نقشبندی کو اتوار (20 اگست 2023ء) کو راسک سے چابہار جاتے ہوئے سیکورٹی فورسز نے گرفتار کیا تھا۔

راسک کےخطیب کومشہد کی خصوصی عدالت برائے علمانے پانچ سال قید کی سزا سنائی تھی۔

علی مظفری، جو عدلیہ کے نائب سربراہ برائے عدالتی امور ہیں، نے اتوار (9 نومبر) کو اعلان کیا تھا کہ 160 سے زائد سیکورٹی مقدمات کے قیدیوں کو معافی یا سزا میں تخفیف دی گئی ہے۔ امکان ہے کہ مولانا فتحی محمد نقشبندی کی رہائی بھی اسی عدالتی اقدام کے تحت عمل میں آئی ہو۔

baloch

Recent Posts

’یہاں عام لوگوں کا جانا ممنوع ہے‘: قندھار میں ملا عمر کی رہائش گاہ ’سرائے عمر‘ کے بارے میں ہم کیا جانتے ہیں؟

’یہاں عام لوگوں کا جانا ممنوع ہے‘: قندھار میں ملا عمر کی رہائش گاہ ’سرائے…

3 days ago

اجین کی 636 سالہ قدیم شاہی مسجد مسماری کی زد میں، مسلمانوں کا شدید احتجاج

اجین کی 636 سالہ قدیم شاہی مسجد مسماری کی زد میں، مسلمانوں کا شدید احتجاج

1 week ago

عذر کی وجہ سے بیٹھ کر نمازیں پڑھانے کا حکم

عذر کی وجہ سے بیٹھ کر نمازیں پڑھانے کا حکم

1 week ago

غزہ میں قابض صہیونی فوج کی فائرنگ اور بمباری کے نتیجے میں چار فلسطینی شہید

غزہ میں قابض صہیونی فوج کی فائرنگ اور بمباری کے نتیجے میں چار فلسطینی شہید

1 week ago

جمعہ خونین زاہدان کا واقعہ ناقابل فراموش ہے

جمعہ خونین زاہدان کا واقعہ ناقابل فراموش ہے

1 week ago