مسلم اقلیتیں

کینیڈا میں اسلاموفوبیا کی کوئی جگہ نہیں، کینیڈین وزیراعظم

کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو کا کہنا ہےکہ کینیڈا میں اسلاموفوبیا باقابل قبول ہے۔
اونٹاریو میں انتہاپسند حملے میں جاں بحق ہونے والے ایک ہی خاندان کے 4 افراد کی یاد میں منعقد تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے کہا کہ کینیڈا میں اسلاموفوبیا کی کوئی گنجائش نہیں۔ یہ ناقابل قبول ہے۔
کینیڈین وزیراعظم نے مزید کہا کہ اسلاموفوبیا کے خلاف مزید اقدامات کی ضرورت ہے۔ ملک میں ہرروز لاکھوں افراد کو امتیازی سلوک اورحارجیت کا سامنا کرنا پڑتا ہے اور یہ حقیقت ہے۔
وزیراعظم جسٹن ٹروڈو کا کہنا تھا کہ اسلاموفوبیا کینیڈا کے عوام پرحملہ ہے۔ پورا ملک نفرت پر مبنی جرم کا نشانہ بننے والے مسلمان خاندان کے ساتھ ہے۔ نفرت اوراسلاموفوبیا کے خاتمے کے لئے کام کرتے رہیں گے۔

baloch

Recent Posts

’یہاں عام لوگوں کا جانا ممنوع ہے‘: قندھار میں ملا عمر کی رہائش گاہ ’سرائے عمر‘ کے بارے میں ہم کیا جانتے ہیں؟

’یہاں عام لوگوں کا جانا ممنوع ہے‘: قندھار میں ملا عمر کی رہائش گاہ ’سرائے…

3 days ago

اجین کی 636 سالہ قدیم شاہی مسجد مسماری کی زد میں، مسلمانوں کا شدید احتجاج

اجین کی 636 سالہ قدیم شاہی مسجد مسماری کی زد میں، مسلمانوں کا شدید احتجاج

1 week ago

عذر کی وجہ سے بیٹھ کر نمازیں پڑھانے کا حکم

عذر کی وجہ سے بیٹھ کر نمازیں پڑھانے کا حکم

1 week ago

غزہ میں قابض صہیونی فوج کی فائرنگ اور بمباری کے نتیجے میں چار فلسطینی شہید

غزہ میں قابض صہیونی فوج کی فائرنگ اور بمباری کے نتیجے میں چار فلسطینی شہید

1 week ago

جمعہ خونین زاہدان کا واقعہ ناقابل فراموش ہے

جمعہ خونین زاہدان کا واقعہ ناقابل فراموش ہے

1 week ago