مسلم اقلیتیں

بھارتی مسلمانوں کیخلاف متحرک انتہاپسندوں کو حکومتی سرپرستی حاصل ہے، امریکی اخبار

بھارتی انتہا پسندوں کی جانب سے مسلمانوں کو قتل کرنےکی کھلے عام دھمکیوں پر مودی سرکار کی خاموشی کو امریکی اخبار نے ہدفِ تنقید بنایا ہے۔
نیویارک ٹائمز نے لکھا ہےکہ گذشتہ دنوں انتہا پسند ہندو جماعتوں کے رہنماؤں کی جانب سے مسلمانوں کو قتل کرنےکی کھلے عام دھمکیاں دی گئیں تاہم اس پر مودی سرکار کی جانب سے کوئی ایکشن نہیں ہوا۔
امریکی اخبار کا کہنا ہےکہ مودی اور بی جے پی کے اکثر رہنماؤں کے انتہا پسند جماعتوں سے قریبی تعلقات ہیں اور ایسی جماعتوں سے تعلق رکھنے والے بعض افراد بی جے پی کا بھی حصہ ہیں۔
نیویارک ٹائمز کے مطابق مودی سمیت دیگر سیاسی رہنماؤں کی خاموشی اور بے حسی اس بات کا ثبوت ہےکہ مسلمانوں کے خلاف متحرک جماعتوں کو حکومتی سرپرستی حاصل ہے۔
اخبار نےکرسمس پر ہندو انتہا پسندوں کے ہاتھوں آگرہ میں سانتا کلاز کا مجسمہ نذرِ آتِش کرنے پر بھارتی حکمرانوں کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے،مریکی اخبار نے لکھاکہ موت کے خوف سے بھارتی عیسائیوں نے خود کو ہندو کہلوانا شروع کردیا ہے

baloch

Recent Posts

“عدل و انصاف کی ترویج”، “متحرک معیشت”، اور “عوام کی رضامندی” حکومتوں کی بقا کا راستہ ہیں

"عدل و انصاف کی ترویج"، "متحرک معیشت"، اور "عوام کی رضامندی" حکومتوں کی بقا کا…

1 week ago

حقوق اللہ اور حقوق الناس کی پامالی تقویٰ اور اعتدال کے راستے سے نکلنے کے مترادف ہے

زاہدان میں 17 جولائی 2026 کو نماز جمعہ کے اجتماعات کے دوران شیخ الاسلام مولانا…

2 weeks ago

“مذاکرات اور بات چیت” ملک کو بچانے کا بہترین طریقہ ہے

"مذاکرات اور بات چیت" ملک کو بچانے کا بہترین طریقہ ہے

3 weeks ago

غزہ میں اسرائیلی حملے جاری، 9 سالہ بچی سمیت کم از کم 6 فلسطینی شہید

غزہ میں جنگ بندی کے باوجود اسرائیلی حملوں کا سلسلہ جاری ہے۔

3 weeks ago

اللہ تعالیٰ اور رسول اللہ ﷺ کی اطاعت سب سے بڑا جہاد ہے

شیخ الاسلام مولانا عبدالحمید نے زاہدان میں نماز جمعہ تین جولائی 2026ء کے خطبے کے…

4 weeks ago

اقبال اور فلسطین: ہے خاک فلسطین پہ یہودی کا اگر حق

دنیا کا ہر حساس فرد غزہ پر اسرائیلی جارحیت پر مضطرب ہے، نصف صدی قبل…

1 month ago