معروف عالم دین مفتی تقی عثمانی نے کہا ہے کہ چین کے مسلمانوں کے بارے میں تشویشناک خبریں آ رہی ہیں۔
سوشل میڈیا پر چین کے ایغور مسلمانوں سے متعلق مفتی تقی عثمانی نے پیغام جاری کیا ہے۔
انہوں نے کہا کہ حکومت پاکستان کا فرض ہے کہ وہ چینی مسلمانوں سے متعلق خبروں کی تحقیق کرے۔
معروف عالم دین نے مزید کہا کہ پاکستان چین میں اپنا اثر و رسوخ استعمال کرکے مسلمانوں کو انصاف دلائے۔
تقی عثمانی کا کہنا تھا کہ مسلمان مسلمان کا بھائی ہوتا ہے، مسلمان کسی مسلمان کو بے یار و مددگار نہیں چھوڑتا۔
معیشت اپنے حال پر چھوڑ دی گئی ہے / ایران میں نسلی اور مسلکی حکومت…
’یہاں عام لوگوں کا جانا ممنوع ہے‘: قندھار میں ملا عمر کی رہائش گاہ ’سرائے…
اجین کی 636 سالہ قدیم شاہی مسجد مسماری کی زد میں، مسلمانوں کا شدید احتجاج
غزہ میں قابض صہیونی فوج کی فائرنگ اور بمباری کے نتیجے میں چار فلسطینی شہید