مسلم اقلیتیں

بھارتی فوجی کشمیری خواتین کو اپنی درندگی کا نشانہ بنارہے ہیں، ڈی ڈبلیو رپورٹ

جرمن خبر رساں ادارے ڈی ڈبلیو نے بھارتی فوجیوں کی حیوانیت کو بے نقاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارتی فوجی خواتین کو بے دریغ اپنی درندگی کا نشانہ بنارہے ہیں۔
جرمن خبررساں ادارے ڈی ڈبلیو نے بھارتی فوج کے ہاتھوں کشمیری خواتین پر ظلم سے متعلق ویڈیو رپورٹ جاری کردی جس میں لاک ڈاؤن کے بعد سے مقبوضہ کشمیر میں جاری قابض بھارتی فورسز کی حیوانیت کو بے نقاب کیا گیا ہے۔
ڈی ڈبلیو کے مطابق بھارتی صحافی خواتین کی عزتیں پامال ہونے کا اعتراف کرچکے ہیں، کرفیو نافذ ہونے کے بعد سے ہی بھارتی فورسز نے کشمیری خواتین کو ہراساں کرنے کا سلسلہ شروع کر رکھا ہے۔
دہلی میں رہنے والی کشمیری ریسرچر ارشد قریشی کے مطابق کشمیری خواتین کو گھر وں میں گھس کر ہراساں کیا جاتا ہے۔ خاتون کشمیری ڈاکٹر “اطہر ضیا” کے مطابق بھارتی دنیا کو یہ دکھانا چاہتے ہیں کہ انہوں نے کشمیر کو فتح کرلیا ہے۔
ویڈیو رپورٹ میں بھارتی سیاست دانوں اور انتہا پسند ہندوؤں کی ویڈیوز اور ٹویٹس کو پیش کیا گیا ہے جس میں وہ کشمیری خواتین کے بارے میں شرم ناک جملے کس رہے ہیں۔

baloch

Recent Posts

’یہاں عام لوگوں کا جانا ممنوع ہے‘: قندھار میں ملا عمر کی رہائش گاہ ’سرائے عمر‘ کے بارے میں ہم کیا جانتے ہیں؟

’یہاں عام لوگوں کا جانا ممنوع ہے‘: قندھار میں ملا عمر کی رہائش گاہ ’سرائے…

3 days ago

اجین کی 636 سالہ قدیم شاہی مسجد مسماری کی زد میں، مسلمانوں کا شدید احتجاج

اجین کی 636 سالہ قدیم شاہی مسجد مسماری کی زد میں، مسلمانوں کا شدید احتجاج

1 week ago

عذر کی وجہ سے بیٹھ کر نمازیں پڑھانے کا حکم

عذر کی وجہ سے بیٹھ کر نمازیں پڑھانے کا حکم

1 week ago

غزہ میں قابض صہیونی فوج کی فائرنگ اور بمباری کے نتیجے میں چار فلسطینی شہید

غزہ میں قابض صہیونی فوج کی فائرنگ اور بمباری کے نتیجے میں چار فلسطینی شہید

1 week ago

جمعہ خونین زاہدان کا واقعہ ناقابل فراموش ہے

جمعہ خونین زاہدان کا واقعہ ناقابل فراموش ہے

1 week ago