مسلم اقلیتیں

فلپائن میں مسجد پر دستی بم حملہ، 2 افراد جاں بحق

جنوبی فلپائن کی مسجد میں دستی بم حملے کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق جب کہ 4 زخمی ہوگئے۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق جنوبی فلپائن کی ایک مسجد میں دستی بم سے حملہ گیا، جس کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق اور 4 زخمی ہوگئے۔ حملے کے بعد ریسکیو اہلکاروں نے زخمیوں کو اسپتال منتقل کیا جب کہ سیکیورٹی فورسز نے مسجد سے ملحقہ علاقے کو گھیرے میں لیکر حملہ آوروں کی تلاش شروع کردی۔
پولیس حکام کے مطابق دہشت گرد مسجد میں دستی بم پھینک کر فرار ہوگئے جن کی تلاش جاری ہے جب کہ فلپائن میں گرجا گھر پر حملے کے بعد سے سیکیورٹی ہائی الرٹ ہے۔
واضح رہے کہ چند روز قبل فلپائن کے جزیرے جولو میں چرچ کے قریب یکے بعد دیگرے دو دھماکوں میں 27 افراد ہلاک اور 48 زخمی ہوگئے تھے جب کہ حملے کی ذمہ داری دہشت گرد تنظیم داعش نے قبول کی تھی۔

baloch

Recent Posts

’یہاں عام لوگوں کا جانا ممنوع ہے‘: قندھار میں ملا عمر کی رہائش گاہ ’سرائے عمر‘ کے بارے میں ہم کیا جانتے ہیں؟

’یہاں عام لوگوں کا جانا ممنوع ہے‘: قندھار میں ملا عمر کی رہائش گاہ ’سرائے…

3 days ago

اجین کی 636 سالہ قدیم شاہی مسجد مسماری کی زد میں، مسلمانوں کا شدید احتجاج

اجین کی 636 سالہ قدیم شاہی مسجد مسماری کی زد میں، مسلمانوں کا شدید احتجاج

1 week ago

عذر کی وجہ سے بیٹھ کر نمازیں پڑھانے کا حکم

عذر کی وجہ سے بیٹھ کر نمازیں پڑھانے کا حکم

1 week ago

غزہ میں قابض صہیونی فوج کی فائرنگ اور بمباری کے نتیجے میں چار فلسطینی شہید

غزہ میں قابض صہیونی فوج کی فائرنگ اور بمباری کے نتیجے میں چار فلسطینی شہید

1 week ago

جمعہ خونین زاہدان کا واقعہ ناقابل فراموش ہے

جمعہ خونین زاہدان کا واقعہ ناقابل فراموش ہے

1 week ago