عالم اسلام

اسرائیلی فوج کی ریاستی دہشت گردی، ایک اور فلسطینی بچہ شہید

فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کےوسطی شہر رام اللہ میں ایک فلسطینی بچے کو گولیاں مار کر شہید کردیا۔ مرکزاطلاعات فلسطین کے مطابق ‘بیت ایل’ چیک پوسٹ کے قریب اسرائیلی فوج نے ایک فلسطینی نوجوان پر گولیاں ماریں جس کے نتیجے میں سترہ سالہ لڑکا شہید ہو گیا۔
فلسطینی وزارت صحت کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ اسرائیلی فوج نے البیرہ شہر کے داخلی راستے پر گولیاں ماریں۔
ادھر تحریک فتح کے سیکرٹری برائے القدس شادی المطور نے بتایا کہ شہید فلسطینی لڑکے کا تعلق مقبوضہ بیت المقدس کے سلوان قصبے سے ہے جس کی شناخت قاسم محمد علی العباسی کے نام سے کی گئی ہے اور اس کی عمر 17 سال بتائی جاتی ہے۔
ادھر اسرائیلی فوج کی طرف سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ ‘بیت ایل’ چیک پوسٹ کے قریب ایک مشکوک فلسطینی کی گاڑی پر فائرنگ کی گئی جس کے نتیجے میں‌ فلسطینی شہید ہوگیا۔ اسرائیلی فوج نے ایک فلسطینی کار پر فائرنگ کی۔

baloch

Recent Posts

’یہاں عام لوگوں کا جانا ممنوع ہے‘: قندھار میں ملا عمر کی رہائش گاہ ’سرائے عمر‘ کے بارے میں ہم کیا جانتے ہیں؟

’یہاں عام لوگوں کا جانا ممنوع ہے‘: قندھار میں ملا عمر کی رہائش گاہ ’سرائے…

3 days ago

اجین کی 636 سالہ قدیم شاہی مسجد مسماری کی زد میں، مسلمانوں کا شدید احتجاج

اجین کی 636 سالہ قدیم شاہی مسجد مسماری کی زد میں، مسلمانوں کا شدید احتجاج

1 week ago

عذر کی وجہ سے بیٹھ کر نمازیں پڑھانے کا حکم

عذر کی وجہ سے بیٹھ کر نمازیں پڑھانے کا حکم

1 week ago

غزہ میں قابض صہیونی فوج کی فائرنگ اور بمباری کے نتیجے میں چار فلسطینی شہید

غزہ میں قابض صہیونی فوج کی فائرنگ اور بمباری کے نتیجے میں چار فلسطینی شہید

1 week ago

جمعہ خونین زاہدان کا واقعہ ناقابل فراموش ہے

جمعہ خونین زاہدان کا واقعہ ناقابل فراموش ہے

1 week ago