عالم اسلام

اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے فلسطینی نوجوان شہید، 37 زخمی

مقبوضہ فلسطین کے علاقے غزہ میں اسرائیلی فوج نے فائرنگ کرکے فلسطینی نوجوان کو شہید کردیا جبکہ 37 افراد زخمی ہوگئے۔
غزہ کے علاقے المغازی مہاجر کیمپ میں فلسطینی مظاہرین بڑی تعداد میں گھروں سے نکل آئے اور قابض فوج کے خلاف شدید احتجاج کیا۔ صہیونی افواج نے نہتے فلسطینیوں پر براہ راست فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں درجنوں مظاہرین زخمی ہوگئے۔ انہیں فوری طور پر طبی امداد فراہم کی گئی تاہم زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے 21 سالہ نوجوان محمد ابو شربین شہید ہوگیا۔
واضح رہے کہ غزہ میں 30 مارچ سے شروع ہونے والی احتجاج کی لہر میں اسرائیل فائرنگ سے اب تک 220 فلسطینی شہید اور 24 ہزار سے زائد زخمی ہوچکے ہیں جب کہ بہت سے لوگ ہمیشہ ہمیشہ کے لیے معذور ہوچکے ہیں۔

baloch

Recent Posts

’یہاں عام لوگوں کا جانا ممنوع ہے‘: قندھار میں ملا عمر کی رہائش گاہ ’سرائے عمر‘ کے بارے میں ہم کیا جانتے ہیں؟

’یہاں عام لوگوں کا جانا ممنوع ہے‘: قندھار میں ملا عمر کی رہائش گاہ ’سرائے…

3 days ago

اجین کی 636 سالہ قدیم شاہی مسجد مسماری کی زد میں، مسلمانوں کا شدید احتجاج

اجین کی 636 سالہ قدیم شاہی مسجد مسماری کی زد میں، مسلمانوں کا شدید احتجاج

1 week ago

عذر کی وجہ سے بیٹھ کر نمازیں پڑھانے کا حکم

عذر کی وجہ سے بیٹھ کر نمازیں پڑھانے کا حکم

1 week ago

غزہ میں قابض صہیونی فوج کی فائرنگ اور بمباری کے نتیجے میں چار فلسطینی شہید

غزہ میں قابض صہیونی فوج کی فائرنگ اور بمباری کے نتیجے میں چار فلسطینی شہید

1 week ago

جمعہ خونین زاہدان کا واقعہ ناقابل فراموش ہے

جمعہ خونین زاہدان کا واقعہ ناقابل فراموش ہے

1 week ago