عالم اسلام

کابل: افغان دارالحکومت میں زوردار دھماکے، 40 افراد ہلاک

افغان دارالحکومت کابل میں ایک مقامی نیوز ایجنسی ‘افغان وائس’ کی عمارت کے قریب ہونے والے زوردار دھماکے کے نتیجے میں 40 افراد ہلاک جبکہ 30 زخمی ہوگئے ہیں۔
افغان وزارت داخلہ کے حکام نے مقامی میڈیا سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ” علاقے میں دو دھماکے سنے گئے ہیں۔ اس وقت دھماکے میں کسی مخصوص ٹارگٹ کو نشانہ بنائے جانے کا نہیں معلوم مگر اسی علاقے میں نیوز ایجنسی افغان وائس واقع ہے۔”
اس وقت تک کسی مسلح گروپ نے اس دھماکے کی ذمہ داری قبول نہیں کی ہے مگر کئی افغان نشریاتی اداروں کے مطابق طالبان نے ایک بیان میں اس دھماکے سے لاتعلقی کا اظہار کیا ہے۔

baloch

Recent Posts

“عدل و انصاف کی ترویج”، “متحرک معیشت”، اور “عوام کی رضامندی” حکومتوں کی بقا کا راستہ ہیں

"عدل و انصاف کی ترویج"، "متحرک معیشت"، اور "عوام کی رضامندی" حکومتوں کی بقا کا…

1 week ago

حقوق اللہ اور حقوق الناس کی پامالی تقویٰ اور اعتدال کے راستے سے نکلنے کے مترادف ہے

زاہدان میں 17 جولائی 2026 کو نماز جمعہ کے اجتماعات کے دوران شیخ الاسلام مولانا…

2 weeks ago

“مذاکرات اور بات چیت” ملک کو بچانے کا بہترین طریقہ ہے

"مذاکرات اور بات چیت" ملک کو بچانے کا بہترین طریقہ ہے

3 weeks ago

غزہ میں اسرائیلی حملے جاری، 9 سالہ بچی سمیت کم از کم 6 فلسطینی شہید

غزہ میں جنگ بندی کے باوجود اسرائیلی حملوں کا سلسلہ جاری ہے۔

3 weeks ago

اللہ تعالیٰ اور رسول اللہ ﷺ کی اطاعت سب سے بڑا جہاد ہے

شیخ الاسلام مولانا عبدالحمید نے زاہدان میں نماز جمعہ تین جولائی 2026ء کے خطبے کے…

4 weeks ago

اقبال اور فلسطین: ہے خاک فلسطین پہ یہودی کا اگر حق

دنیا کا ہر حساس فرد غزہ پر اسرائیلی جارحیت پر مضطرب ہے، نصف صدی قبل…

1 month ago