امریکا میں مساجد پر حملوں میں دوگنا اضافہ

اسلام امریکا ریلیشن کونسل نے اعلان کیا ہے کہ امریکا میں مساجد پر حملوں کی تعداد میں دوگنا اضافہ ہوا ہے۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ رواں سال کے آغاز سے 15 مارچ تک امریکا میں مساجد پر حملوں اور دھمکیوں کے 32 واقعات پیش آئے جبکہ 2016ء میں اسی مدّت میں 16 واقعات پیش آئے تھے۔
دوسری جانب امریکا میں مسلمان رہنماؤں اور مسلمانوں کے حقوق کے حامی گروہوں نے اس بات پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے کہ امریکا میں اسلاموفوبیا میں تشویشناک حد تک اضافہ ہوا ہے۔

ایکسپریس نیوز

baloch

Recent Posts

وہ مسلمان خاتون جس نے آکسفورڈ سے صدیوں قبل دنیا کی قدیم ترین یونیورسٹی تعمیر کروائی

فاس شمالی افریقہ کے مسلم اکثریتی ملک مراکش کا ایک قدیم شہر ہے۔

2 hours ago

’یہاں عام لوگوں کا جانا ممنوع ہے‘: قندھار میں ملا عمر کی رہائش گاہ ’سرائے عمر‘ کے بارے میں ہم کیا جانتے ہیں؟

’یہاں عام لوگوں کا جانا ممنوع ہے‘: قندھار میں ملا عمر کی رہائش گاہ ’سرائے…

3 days ago

اجین کی 636 سالہ قدیم شاہی مسجد مسماری کی زد میں، مسلمانوں کا شدید احتجاج

اجین کی 636 سالہ قدیم شاہی مسجد مسماری کی زد میں، مسلمانوں کا شدید احتجاج

1 week ago

عذر کی وجہ سے بیٹھ کر نمازیں پڑھانے کا حکم

عذر کی وجہ سے بیٹھ کر نمازیں پڑھانے کا حکم

1 week ago

غزہ میں قابض صہیونی فوج کی فائرنگ اور بمباری کے نتیجے میں چار فلسطینی شہید

غزہ میں قابض صہیونی فوج کی فائرنگ اور بمباری کے نتیجے میں چار فلسطینی شہید

1 week ago