بین الاقوامی مقابلہ حفظ قرآن میں ایران کے سنی شہری پہلی پوزیشن پر

تہران میں منعقد بین الاقوامی قرآنی مقابلوں میں صوبہ خراسان کے سنی حافظ قرآن ’عبدالغفور جوہرچی‘ نابینا حفاظ کے مقابلوں میں پہلی پوزیشن حاصل کرنے میں کامیاب ہوئے۔
ملکی خبررساں اداروں کے مطابق، حافظ عبدالغفور نابینا حفاظ کے مقابلے میں فائنل سٹیج پہنچ جانے کے بعد پہلی پوزیشن حاصل کرگئے جبکہ ترکی اور تیونس کے نابینا حفاظ دوسری اور تیسری پوزیشنوں پر ٹھہرگئے۔
مقابلہ حسن قراء ت اور صحت حفظ میں ستر ملکوں سے قراء اور حفاظ قرآن کریم نے شرکت کی۔ ججز نے فائزین کے ناموں کا اعلان سولہ مئی کے دن کیا۔
یادرہے حافظ عبدالغفور جوہرچی تایباد کے’ احناف‘ اور ’انوارالعلوم‘ مدرسوں کے استاذ ہیں۔

baloch

Recent Posts

وہ مسلمان خاتون جس نے آکسفورڈ سے صدیوں قبل دنیا کی قدیم ترین یونیورسٹی تعمیر کروائی

فاس شمالی افریقہ کے مسلم اکثریتی ملک مراکش کا ایک قدیم شہر ہے۔

1 hour ago

’یہاں عام لوگوں کا جانا ممنوع ہے‘: قندھار میں ملا عمر کی رہائش گاہ ’سرائے عمر‘ کے بارے میں ہم کیا جانتے ہیں؟

’یہاں عام لوگوں کا جانا ممنوع ہے‘: قندھار میں ملا عمر کی رہائش گاہ ’سرائے…

3 days ago

اجین کی 636 سالہ قدیم شاہی مسجد مسماری کی زد میں، مسلمانوں کا شدید احتجاج

اجین کی 636 سالہ قدیم شاہی مسجد مسماری کی زد میں، مسلمانوں کا شدید احتجاج

1 week ago

عذر کی وجہ سے بیٹھ کر نمازیں پڑھانے کا حکم

عذر کی وجہ سے بیٹھ کر نمازیں پڑھانے کا حکم

1 week ago

غزہ میں قابض صہیونی فوج کی فائرنگ اور بمباری کے نتیجے میں چار فلسطینی شہید

غزہ میں قابض صہیونی فوج کی فائرنگ اور بمباری کے نتیجے میں چار فلسطینی شہید

1 week ago