This photo posted by the anti-government activist website of the Syrian Observatory for Human Rights, which has been verified and is consistent with other AP reporting, shows a damaged office of a school after an airstrike, in Ansari neighborhood in Aleppo, Syria, Sunday, April 12, 2015. A Syrian government air raid struck near a school in an opposition-held neighborhood in the northern city of Aleppo on Sunday, killing several people, including children, activists said. (Website of the Syrian Observatory for Human Rights via AP)
شام کے مختلف علاقوں میں بمباری اور گولہ باری سے 45افراد ہلاک ہوگئے۔ انسانی حقوق تنظیم کا کہنا ہے مرنے والوں میں 10بچے اور 4 خواتین بھی شامل ہیں۔
شام میں انسانی حقوق کے لیے کام کررہے ایک گروپ نے بتایا کہ بشار الاسد کی فوج نے باغیوں کے زیر قبضہ مختلف علاقوں میں آبادی پر راکٹ داغے،گروپ کے سربراہ ریمی عبد الرحمان کا کہنا تھا ان علاقوں میں اتحادی طیاروں سے بھی بمباری کی گئی۔ ان کارروائیوں میں 10بچے اور 4 خواتین جان سے گئیں۔
یہ معلوم نہیں ہوسکا کہ بمباری کرنے والے جنگی طیارے کس ملک کے تھے۔
غیر ملکی نیوز ایجنسی کے مطابق روسی طیاروں نے پہلے بھی اس علاقے میں بمباری کی ہے۔
جنگ نیوز
فاس شمالی افریقہ کے مسلم اکثریتی ملک مراکش کا ایک قدیم شہر ہے۔
معیشت اپنے حال پر چھوڑ دی گئی ہے / ایران میں نسلی اور مسلکی حکومت…
’یہاں عام لوگوں کا جانا ممنوع ہے‘: قندھار میں ملا عمر کی رہائش گاہ ’سرائے…
اجین کی 636 سالہ قدیم شاہی مسجد مسماری کی زد میں، مسلمانوں کا شدید احتجاج
غزہ میں قابض صہیونی فوج کی فائرنگ اور بمباری کے نتیجے میں چار فلسطینی شہید