زاہدان (سنی آن لائن) شیخ الاسلام مولانا عبدالحمید نے بیان جاری کرتے ہوئے جمعے کو سعودی عرب کے علاقے قطیف میں اہل تشیع کی ایک مسجد پر حملے کی شدید مذمت کی ہے۔
قطیف حملے میں اکیس کے قریب نمازی جاں بحق جبکہ تیس افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ ممتاز سنی عالم دین کے بیان کے ایک حصے میں آیاہے: انتہاپسند عناصر کے مفادات فرقہ وارانہ لڑائیوں میں ہے اور اسی لیے وہ اس طرح کے حملے کرکے فرقہ واریت کو ہوا دینا چاہتے ہیں۔
مولانا عبدالحمید کے دفتر کی جانب سے شائع کردہ بیان کے مطابق، انہوں نے سعودی عرب کے مشرقی علاقے میں شیعہ مسجد پر حملے کی شدید مذمت کی ہے۔ انہوںنے متاثرین کے خاندانوں سے ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے ان کے لیے اجر وصبر کی دعا مانگی ہے۔

baloch

Recent Posts

’یہاں عام لوگوں کا جانا ممنوع ہے‘: قندھار میں ملا عمر کی رہائش گاہ ’سرائے عمر‘ کے بارے میں ہم کیا جانتے ہیں؟

’یہاں عام لوگوں کا جانا ممنوع ہے‘: قندھار میں ملا عمر کی رہائش گاہ ’سرائے…

3 days ago

اجین کی 636 سالہ قدیم شاہی مسجد مسماری کی زد میں، مسلمانوں کا شدید احتجاج

اجین کی 636 سالہ قدیم شاہی مسجد مسماری کی زد میں، مسلمانوں کا شدید احتجاج

1 week ago

عذر کی وجہ سے بیٹھ کر نمازیں پڑھانے کا حکم

عذر کی وجہ سے بیٹھ کر نمازیں پڑھانے کا حکم

1 week ago

غزہ میں قابض صہیونی فوج کی فائرنگ اور بمباری کے نتیجے میں چار فلسطینی شہید

غزہ میں قابض صہیونی فوج کی فائرنگ اور بمباری کے نتیجے میں چار فلسطینی شہید

1 week ago

جمعہ خونین زاہدان کا واقعہ ناقابل فراموش ہے

جمعہ خونین زاہدان کا واقعہ ناقابل فراموش ہے

1 week ago