مولانا عبدالحمید حرمین شریفین پہنچ گئے

زاہدان (سنی آن لائن) ممتاز سنی عالم دین شیخ الاسلام مولانا عبدالحمید عمرے کی ادائیگی کی غرض سے حرمین شریفین پہنچ چکے ہیں۔

خطیب اہل سنت زاہدان شب جمعہ اٹھارہ دسمبر دوہزار چودہ کو زاہدان ایئرپورٹ سے براہ راست مدینہ منورہ تشریف لے گئے جہاں آپ پانچ دن قیام کرکے پھر مکہ مکرمہ جائیں گے۔
روانگی سے قبل زاہدان ایئرپورٹ کے باہر متعدد شہریوں نے مولانا سے الوداع کیا جہاں انہوںنے مختصر دعا کرائی۔
یادرہے اس سفر میں دارالعلوم زاہدان کے بعض اساتذہ خاص کر مفتی عبدالقادر عارفی بھی شیخ الاسلام مولانا عبدالحمید کے ساتھ ہیں۔

modiryat urdu

Recent Posts

’یہاں عام لوگوں کا جانا ممنوع ہے‘: قندھار میں ملا عمر کی رہائش گاہ ’سرائے عمر‘ کے بارے میں ہم کیا جانتے ہیں؟

’یہاں عام لوگوں کا جانا ممنوع ہے‘: قندھار میں ملا عمر کی رہائش گاہ ’سرائے…

3 days ago

اجین کی 636 سالہ قدیم شاہی مسجد مسماری کی زد میں، مسلمانوں کا شدید احتجاج

اجین کی 636 سالہ قدیم شاہی مسجد مسماری کی زد میں، مسلمانوں کا شدید احتجاج

1 week ago

عذر کی وجہ سے بیٹھ کر نمازیں پڑھانے کا حکم

عذر کی وجہ سے بیٹھ کر نمازیں پڑھانے کا حکم

1 week ago

غزہ میں قابض صہیونی فوج کی فائرنگ اور بمباری کے نتیجے میں چار فلسطینی شہید

غزہ میں قابض صہیونی فوج کی فائرنگ اور بمباری کے نتیجے میں چار فلسطینی شہید

1 week ago

جمعہ خونین زاہدان کا واقعہ ناقابل فراموش ہے

جمعہ خونین زاہدان کا واقعہ ناقابل فراموش ہے

1 week ago