سفید احرام میں ملبوس، ہرقسم کے صنفی، جغرافیائی لسانی اور رنگ ونسل کے امتیاز سے بے پرواہ تلبیہ پڑھتے ہوئے حجاج کرام اپنی قیام گاہوں سے بسوں کے ذریعے اور پیادہ وادی منیٰ کی جانب گامزن ہیں۔
اگلے مرحلے میں حجاج کرام میدان عرفات کی طرف بڑھیں گے اور طواف کعبہ کے بعد صفاء اور مروہ میں سعی کا فریضہ ادا کریں گے۔ سعی کے بعد مزدلفہ میں خیمہ زن ہوں گے اور طواف وداع سے قبل ایک بار پھر منیٰ میں شیطان کو کنکریاں مارنے لوٹیں گے۔
العربیہ ڈاٹ نیٹ کے مطابق سعودی حکومت نے حسب معمول ضیوف الرحمان کی ہرممکن سہولت کے لیے غیرمعمولی اقدامات کیے ہیں۔ امدادی کارکن، رضاکار اورپولیس اہلکار حجاج کرام کے ساتھ ساتھ بھی چل رہے ہیں۔
العربیہ ڈاٹ نیٹ
شیخ الاسلام مولانا عبدالحمید نے 31 جولائی 2026ء کے خطبہ جمعہ میں مشرقِ وسطیٰ میں…
"عدل و انصاف کی ترویج"، "متحرک معیشت"، اور "عوام کی رضامندی" حکومتوں کی بقا کا…
زاہدان میں 17 جولائی 2026 کو نماز جمعہ کے اجتماعات کے دوران شیخ الاسلام مولانا…
"مذاکرات اور بات چیت" ملک کو بچانے کا بہترین طریقہ ہے
غزہ میں جنگ بندی کے باوجود اسرائیلی حملوں کا سلسلہ جاری ہے۔
شیخ الاسلام مولانا عبدالحمید نے زاہدان میں نماز جمعہ تین جولائی 2026ء کے خطبے کے…