Categories: افغانستان

کابل: خودکش حملوں میں 7 افراد ہلاک، 21زخمی

افغانستان میں افغان اہلکاروں کو لے جانے والی بسوں پر 2 خود کش حملوں میں 7 فوجی ہلاک، 21 زخمی ہوگئے۔

طالبان نے حملوں کی ذمہ داری قبول کرلی اور دعویٰ کیا ہے کہ ہلاک شدگان کی تعداد 20ہے۔ پولیس کے مطابق افغان دارالحکومت کابل میں افغان نیشنل آرمی کے اہلکارو ں کو نشانہ بنایاگیا۔ طالبان کے خود کش حملوں میں ابتدائی طور پر فوجیوں اور عام شہریوں سمیت 7افراد کی ہلاکت کی اطلاعات ہیں، جبکہ متعدد زخمی ہیں۔ طالبان ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ خودکش حملوں میں 20 فوجی مارے گئے ہیں۔

جنگ نیوز

modiryat urdu

Recent Posts

’یہاں عام لوگوں کا جانا ممنوع ہے‘: قندھار میں ملا عمر کی رہائش گاہ ’سرائے عمر‘ کے بارے میں ہم کیا جانتے ہیں؟

’یہاں عام لوگوں کا جانا ممنوع ہے‘: قندھار میں ملا عمر کی رہائش گاہ ’سرائے…

3 days ago

اجین کی 636 سالہ قدیم شاہی مسجد مسماری کی زد میں، مسلمانوں کا شدید احتجاج

اجین کی 636 سالہ قدیم شاہی مسجد مسماری کی زد میں، مسلمانوں کا شدید احتجاج

1 week ago

عذر کی وجہ سے بیٹھ کر نمازیں پڑھانے کا حکم

عذر کی وجہ سے بیٹھ کر نمازیں پڑھانے کا حکم

1 week ago

غزہ میں قابض صہیونی فوج کی فائرنگ اور بمباری کے نتیجے میں چار فلسطینی شہید

غزہ میں قابض صہیونی فوج کی فائرنگ اور بمباری کے نتیجے میں چار فلسطینی شہید

1 week ago

جمعہ خونین زاہدان کا واقعہ ناقابل فراموش ہے

جمعہ خونین زاہدان کا واقعہ ناقابل فراموش ہے

1 week ago