غیرملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق عراقی شہر کادیمیا میں مزار کے قریب 2 کاربم دھماکے ہوئے جبکہ اس دوران کئی درجن مارٹر گولے بھی فائر کئے گئے جبکہ تیسرا بم دھماکا قریبی ضلع توبچا میں ہوا، وزارت داخلہ کا کہنا تھا کہ عراقی فوج علاقے کو محفوظ بنانے کی کوشش کر رہی ہے جبکہ 2 دہشت گردوں کو کادیمیا سے گرفتار کر لیا گیا ہے۔
دوسری جانب داعش نے کادیمیا میں خود کش کار بم حملوں کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ مزید خودکش حملے بھی کئے جائیں گے جب کہ دوسری جانب امریکا کے بعد فرانس نے بھی عراق میں داعش کے خلاف فضائی حملے شروع کردیئے ہیں۔
ایکسپریس نیوز
شیخ الاسلام مولانا عبدالحمید نے 31 جولائی 2026ء کے خطبہ جمعہ میں مشرقِ وسطیٰ میں…
"عدل و انصاف کی ترویج"، "متحرک معیشت"، اور "عوام کی رضامندی" حکومتوں کی بقا کا…
زاہدان میں 17 جولائی 2026 کو نماز جمعہ کے اجتماعات کے دوران شیخ الاسلام مولانا…
"مذاکرات اور بات چیت" ملک کو بچانے کا بہترین طریقہ ہے
غزہ میں جنگ بندی کے باوجود اسرائیلی حملوں کا سلسلہ جاری ہے۔
شیخ الاسلام مولانا عبدالحمید نے زاہدان میں نماز جمعہ تین جولائی 2026ء کے خطبے کے…