Categories: افغانستان

افغان صدارتی انتخابات کے نتائج دھاندلی کے الزامات کے باعث 2 روز کیلئے ملتوی

 افغانستان کے صدارتی انتخابات کے نتائج دھاندلی کے الزامات کے باعث 2 روز کے لئے ملتوی کر دیئے گئے ہیں۔

غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق افغان الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ افغان صدر کا چناؤ عوام کی خواہشات کے مطابق ہونا چاہیئے، ووٹوں کی گنتی میں دھاندلی کی شکایات کی مکمل تحقیقات کے باعث انتخابات کے نتائج 2 روز کے لئے ملتوی کر دیئے گئے ہیں، اب انتخابی نتائج کا اعلان 24 کے بجائے  26 اپریل کو  کیا جائے گا۔
واضح رہے کہ غیر سرکاری اور غیر حتمی نتائج کے مطابق افغانستان کے سابق وزیر خارجہ عبداللہ عبداللہ کو 44.4 فیصد ووٹوں کے ساتھ قریب ترین حریف  اشرف غنی پر برتری حاصل ہے جنہوں نے 33.2 فیصد ووٹ حاصل کر رکھے ہیں۔

ایکسپریس نیوز

 

 

 

modiryat urdu

Recent Posts

“عدل و انصاف کی ترویج”، “متحرک معیشت”، اور “عوام کی رضامندی” حکومتوں کی بقا کا راستہ ہیں

"عدل و انصاف کی ترویج"، "متحرک معیشت"، اور "عوام کی رضامندی" حکومتوں کی بقا کا…

1 week ago

حقوق اللہ اور حقوق الناس کی پامالی تقویٰ اور اعتدال کے راستے سے نکلنے کے مترادف ہے

زاہدان میں 17 جولائی 2026 کو نماز جمعہ کے اجتماعات کے دوران شیخ الاسلام مولانا…

2 weeks ago

“مذاکرات اور بات چیت” ملک کو بچانے کا بہترین طریقہ ہے

"مذاکرات اور بات چیت" ملک کو بچانے کا بہترین طریقہ ہے

3 weeks ago

غزہ میں اسرائیلی حملے جاری، 9 سالہ بچی سمیت کم از کم 6 فلسطینی شہید

غزہ میں جنگ بندی کے باوجود اسرائیلی حملوں کا سلسلہ جاری ہے۔

3 weeks ago

اللہ تعالیٰ اور رسول اللہ ﷺ کی اطاعت سب سے بڑا جہاد ہے

شیخ الاسلام مولانا عبدالحمید نے زاہدان میں نماز جمعہ تین جولائی 2026ء کے خطبے کے…

4 weeks ago

اقبال اور فلسطین: ہے خاک فلسطین پہ یہودی کا اگر حق

دنیا کا ہر حساس فرد غزہ پر اسرائیلی جارحیت پر مضطرب ہے، نصف صدی قبل…

1 month ago