Categories: مشرق وسطی

مصر میں صدارتی انتخابات کےلئے سابق آرمی چیف فتح السيسی نے کاغذات جمع کرا دیئے

مصر میں سابق آرمی چیف عبدالفتح السيسی نے صدارتی انتخابات کےلئے کاغذات نامزدگی جمع کرا دیئے۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق مصر کے سابق آرمی چيف فیلڈ مارشل عبدالفتح السيسی کی جانب سے ان کے وکیل محمد بحا ابو شقاء نے دارالحکومت قاہرہ ميں اليکشن کميشن کے صدر دفتر میں کاغذات نامزدگی جمع کرادیئے ہیں۔  مصر کے قانون کے مطابق کسی بھی شہری کے لئے صدارتی انتخابات ميں حصہ لينے کے لئے ملک کے تمام صوبوں ميں کم از کم ايک ايک ہزار ووٹروں کی تحريری حمايت لازمی ہے اور السيسی کے کاغذات جمع کرانے کے لئے اُنہيں دو لاکھ رائے دہندگان کی حمايت حاصل ہوئی۔
واضح رہے کہ مصر ميں صدارتی انتخابات 26 اور 27 مئی کو منعقد ہوں گے اور عام خيال يہی ہے کہ اسلام پسند جماعت اخوان المسلمون کے سابق صدر محمد مرسی کا تختہ الٹنے والے طاقتور سابق آرمی چيف السيسی باآسانی يہ انخابات جيت جائیں گے۔

ایکسپریس نیوز

 

 

 

modiryat urdu

Recent Posts

ایرانی عوام شدید ترین مہنگائی کا سامنا کر رہے ہیں؛ حکومت، پارلیمان اور نظامِ حاکمیت عوام کے معاشی حالات پر توجہ دیں

ایرانی عوام شدید ترین مہنگائی کا سامنا کر رہے ہیں؛ حکومت، پارلیمان اور نظامِ حاکمیت…

2 days ago

خراسان کے اہلِ سنت کا بارہواں فقہی اجلاس منعقد ہوا

خراسان کے اہلِ سنت کا بارہواں فقہی مشاورتی اجلاس جمعرات کی صبح، 22 اکتوبر 2026ء…

2 days ago

حجاب اور اسرائیل کے معاملے پر اختلافات، ترکیہ آذربائیجان کے درمیان بڑھتی دوریاں

ترکیہ اور آذربائیجان کے درمیان دیرینہ دوستانہ تعلقات میں تناؤ بڑھنے لگا ہے۔

6 days ago

فرانس میں مہنگائی کے خلاف پرتشدد احتجاج جاری، وزیراعظم کی کرفیو لگانے کی تجویز

فرانس کے وزیرِاعظم سیباستیان لیکورنو نے پیر کے روز مختلف علاقوں میں محدود پیمانے پر…

6 days ago

خطے میں کشیدگی؛ فیلڈ مارشل اہم دورے پر تہران پہنچ گئے

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر اہم دورے پر ایرانی دارالحکومت تہران پہنچ گئے۔

6 days ago

جمہوریہ آذربائیجان کے اسکولوں میں حجاب پر پابندی جمہوریت کے اصولوں کے خلاف ہے؛ صدرِ آذربائیجان اپنا حکم واپس لیں

جمہوریہ آذربائیجان کے اسکولوں میں حجاب پر پابندی جمہوریت کے اصولوں کے خلاف ہے؛ صدرِ…

1 week ago