Categories: مشرق وسطی

عراق کے دارالحکومت بغداد میں کار بم دھماکوں سے 24 افراد ہلاک

عراق کے دارالحکومت  میں کار بم دھماکوں کے نتیجے میں 24 افراد ہلاک جبکہ 50 سے زائد زخمی ہوگئے ہیں۔

 
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق بغداد کے مختلف علاقوں میں یکے بعد دیگرے 6 کار بم دھماکے ہوئے، جن میں سے سب سے ہولناک  دھماکا جنوبی ضلع دشیر ایک بازار میں اس وقت ہوا جب لوگ اپنے معمول کے مطابق اشیائے صرف خریدنے میں مصروف تھے، دھماکے کے نتیجے میں 7 افراد ہلاک جبکہ 18 زخمی ہوئے،  پولیس اور طبی اداروں نے دھماکوں کے نتیجے میں 24 افراد کی ہلکات جبکہ 50 سے زائد کے زخمی ہونے کی تصدیق کردی ہے، اسپتالوں میں ز زخمیوں میں سے بھی کئی کی حالت تشویشناک بتائی جارہی ہے۔
واضح رہے کہ 2013 سے اب تک عراق میں فرقہ وارانہ پرتشدد واقعات میں 10 ہزار افراد ہلاک اورہزاروں ہی زخمی ہوچکے ہیں۔

ایکسپریس نیوز

 

 

 

modiryat urdu

Recent Posts

“عدل و انصاف کی ترویج”، “متحرک معیشت”، اور “عوام کی رضامندی” حکومتوں کی بقا کا راستہ ہیں

"عدل و انصاف کی ترویج"، "متحرک معیشت"، اور "عوام کی رضامندی" حکومتوں کی بقا کا…

1 week ago

حقوق اللہ اور حقوق الناس کی پامالی تقویٰ اور اعتدال کے راستے سے نکلنے کے مترادف ہے

زاہدان میں 17 جولائی 2026 کو نماز جمعہ کے اجتماعات کے دوران شیخ الاسلام مولانا…

2 weeks ago

“مذاکرات اور بات چیت” ملک کو بچانے کا بہترین طریقہ ہے

"مذاکرات اور بات چیت" ملک کو بچانے کا بہترین طریقہ ہے

3 weeks ago

غزہ میں اسرائیلی حملے جاری، 9 سالہ بچی سمیت کم از کم 6 فلسطینی شہید

غزہ میں جنگ بندی کے باوجود اسرائیلی حملوں کا سلسلہ جاری ہے۔

3 weeks ago

اللہ تعالیٰ اور رسول اللہ ﷺ کی اطاعت سب سے بڑا جہاد ہے

شیخ الاسلام مولانا عبدالحمید نے زاہدان میں نماز جمعہ تین جولائی 2026ء کے خطبے کے…

4 weeks ago

اقبال اور فلسطین: ہے خاک فلسطین پہ یہودی کا اگر حق

دنیا کا ہر حساس فرد غزہ پر اسرائیلی جارحیت پر مضطرب ہے، نصف صدی قبل…

1 month ago