امریکی میڈیا کے مطابق امریکہ نے پاکستان کو ڈرون حملے بند کرنے سے صاف انکار کردیا ہے اور کہا ہے کہ پاکستانی قبائلی علاقوں میں سی آئی اے کے اہم اہداف موجود ہیں اسلئے ڈرون حملے نہیں روکے جاسکتے۔ وزیردفاع چک ہیگل نے امداد کی بندش کے بعد پیدا ہونیوالے مسائل سے پاکستان کو قبل ازوقت آگاہ کرنے کی کوشش کی۔ پاکستان میں امریکی سفارتخانہ نے غیرمتوقع طورپر نوازشریف اور چک ہیگل کی ملاقات کے حوالے سے جاری اپنے بیان میں ڈرون حملوں پر گفتگو کا تذکرہ نہیں کیا۔
نوائے وقت
معیشت اپنے حال پر چھوڑ دی گئی ہے / ایران میں نسلی اور مسلکی حکومت…
’یہاں عام لوگوں کا جانا ممنوع ہے‘: قندھار میں ملا عمر کی رہائش گاہ ’سرائے…
اجین کی 636 سالہ قدیم شاہی مسجد مسماری کی زد میں، مسلمانوں کا شدید احتجاج
غزہ میں قابض صہیونی فوج کی فائرنگ اور بمباری کے نتیجے میں چار فلسطینی شہید