بعث پارٹی کے بانی فیاض لبنانی کابینہ میں7برس وزیر رہے۔ او ٹی وی کو انٹرویو میں ڈاکٹرصراحہ نے ہذیان بکتے ہوئے کہا کہ کعبہ پتھروں سے بنا ہواہے اور انسان کی قدر پہاڑوں اور پتھروں سے زیادہ ہے۔اس سے قبل اس نے بشارالاسد کے لیے اسرائیل کے جبل صہیون کو بھی تباہ کرنے کی دھمکی دی تھی۔انٹرویولینے والے نے جب یہ کہا کہ مکہ مکرمہ مقدس مقام ہے ہمیں اس سے متعلق ایسا نہیں کہنا چاہیے تو فیاض نے کہا کہ اچھا، آپ کہہ سکتے ہیں میں مذہبی جگہ تباہ کرنا چاہتا ہوں۔ انھوں نے بشارلااسد کوکوئی نقصان پہنچنے پر ریاض اور جدہ کو تباہ کرنے کی بھی دھمکی دی۔
ایکسپریس نیوز
فاس شمالی افریقہ کے مسلم اکثریتی ملک مراکش کا ایک قدیم شہر ہے۔
معیشت اپنے حال پر چھوڑ دی گئی ہے / ایران میں نسلی اور مسلکی حکومت…
’یہاں عام لوگوں کا جانا ممنوع ہے‘: قندھار میں ملا عمر کی رہائش گاہ ’سرائے…
اجین کی 636 سالہ قدیم شاہی مسجد مسماری کی زد میں، مسلمانوں کا شدید احتجاج
غزہ میں قابض صہیونی فوج کی فائرنگ اور بمباری کے نتیجے میں چار فلسطینی شہید