Categories: رپورٹس

عراق جنگ میں1لاکھ 90ہزار افراد مارے گئی، تحقیقی رپورٹ

عراق جنگ میں مجموعی طور پر ایک لاکھ نوے ہزار افراد مارے گئے اور اس جنگ پر امریکا کے بائیس سو ارب ڈالر خرچ ہوئے۔
یہ اعداد و شمار امریکا کی براوٴن یونی ورسٹی کی تحقیق میں سامنے آئے۔
تحقیق میں ماہرین اقتصادیات ، 15 یونی ورسٹیز کے پولیٹیکل سائنٹسٹس ، وکلاء اور دیگر شعبوں کے افراد نے حصہ لیا۔
رپورٹ کے مطابق ابتداء میں جارج بش حکومت نے عراق جنگ پر اخراجات کا تخمینہ 50 سے 60 ارب ڈالر لگایا تھا لیکن حتمی اعداد و شمار اس سے کہیں زیادہ ہیں۔
رپورٹ کے مطابق جنگ میں مارے گئے افراد میں سے 70 فی صد یعنی ایک لاکھ چونتیس ہزار افراد عام شہری تھے۔
مرنے والے ایک لاکھ نوے ہزار افراد میں 4 ہزار 488 امریکی فوجی اور تین ہزار چار سو امریکی کنٹریکٹر بھی شامل ہیں۔

modiryat urdu

Recent Posts

“عدل و انصاف کی ترویج”، “متحرک معیشت”، اور “عوام کی رضامندی” حکومتوں کی بقا کا راستہ ہیں

"عدل و انصاف کی ترویج"، "متحرک معیشت"، اور "عوام کی رضامندی" حکومتوں کی بقا کا…

1 week ago

حقوق اللہ اور حقوق الناس کی پامالی تقویٰ اور اعتدال کے راستے سے نکلنے کے مترادف ہے

زاہدان میں 17 جولائی 2026 کو نماز جمعہ کے اجتماعات کے دوران شیخ الاسلام مولانا…

2 weeks ago

“مذاکرات اور بات چیت” ملک کو بچانے کا بہترین طریقہ ہے

"مذاکرات اور بات چیت" ملک کو بچانے کا بہترین طریقہ ہے

3 weeks ago

غزہ میں اسرائیلی حملے جاری، 9 سالہ بچی سمیت کم از کم 6 فلسطینی شہید

غزہ میں جنگ بندی کے باوجود اسرائیلی حملوں کا سلسلہ جاری ہے۔

3 weeks ago

اللہ تعالیٰ اور رسول اللہ ﷺ کی اطاعت سب سے بڑا جہاد ہے

شیخ الاسلام مولانا عبدالحمید نے زاہدان میں نماز جمعہ تین جولائی 2026ء کے خطبے کے…

4 weeks ago

اقبال اور فلسطین: ہے خاک فلسطین پہ یہودی کا اگر حق

دنیا کا ہر حساس فرد غزہ پر اسرائیلی جارحیت پر مضطرب ہے، نصف صدی قبل…

1 month ago