Categories: افغانستان

افغانستان: 2خودکش دھماکے،متعدد ہلاک وزخمی

افغانستان کے شہرجلال آباد میں 2 خود کش دھماکوں میں 33 افراد ہلاک اورمتعدد زخمی ہوگئے۔

افغان حکام کے مطابق آج صبح دوخود کش حملہ آورافغان انٹیلی جنس کے دفترپرحملہ کرنا چاہتے تھےلیکن وہ وہاں تک  نہ پہنچ سکے اورپہلے ہی خود کو دھماکے سےاڑادیا۔
سیکورٹی فورسز نےعلاقے کوگھیرے میں لےلیا جبکہ امدادی سرگرمیاں بھی شروع کردی گئیں۔

دوسری جانب طالبان ویب سائٹ “الامارہ”  نے رپورٹ شائع کی ہے کہ ان حملوں میں کم ازکم 33 ملکی و غیرملکی اہلکار ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہوچکے ہیں۔

افغان حکام نے اب تک ہلاکتوں کی تصدیق نہیں کی ہے۔

یاد رہے کہ امریکا اورافغان حکومت کےدرمیان معاہدے کے تحت افغانستان میں تعینات ناٹواورایساف افواج کا2014ء کےاختتام تک انخلا مکمل ہونا ہے۔

دی نیوز ٹرائب

modiryat urdu

Recent Posts

“عدل و انصاف کی ترویج”، “متحرک معیشت”، اور “عوام کی رضامندی” حکومتوں کی بقا کا راستہ ہیں

"عدل و انصاف کی ترویج"، "متحرک معیشت"، اور "عوام کی رضامندی" حکومتوں کی بقا کا…

1 week ago

حقوق اللہ اور حقوق الناس کی پامالی تقویٰ اور اعتدال کے راستے سے نکلنے کے مترادف ہے

زاہدان میں 17 جولائی 2026 کو نماز جمعہ کے اجتماعات کے دوران شیخ الاسلام مولانا…

2 weeks ago

“مذاکرات اور بات چیت” ملک کو بچانے کا بہترین طریقہ ہے

"مذاکرات اور بات چیت" ملک کو بچانے کا بہترین طریقہ ہے

3 weeks ago

غزہ میں اسرائیلی حملے جاری، 9 سالہ بچی سمیت کم از کم 6 فلسطینی شہید

غزہ میں جنگ بندی کے باوجود اسرائیلی حملوں کا سلسلہ جاری ہے۔

3 weeks ago

اللہ تعالیٰ اور رسول اللہ ﷺ کی اطاعت سب سے بڑا جہاد ہے

شیخ الاسلام مولانا عبدالحمید نے زاہدان میں نماز جمعہ تین جولائی 2026ء کے خطبے کے…

4 weeks ago

اقبال اور فلسطین: ہے خاک فلسطین پہ یہودی کا اگر حق

دنیا کا ہر حساس فرد غزہ پر اسرائیلی جارحیت پر مضطرب ہے، نصف صدی قبل…

1 month ago