اسرائیلی فوج کی ایک خاتون ترجمان کا کہنا ہے کہ وہ اس رپورٹ کا جائزہ لے رہی ہے۔ شام اور لبنان کی سرحد پر ہتھیار لے جانے والی گاڑیوں پر بمباری کی یہ اطلاع انتہا پسند صہیونی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو کے شام کے کیمیائی ہتھیاروں سے متعلق انتباہ کے تین روز بعد سامنے آئی ہے۔ انھوں نے کابینہ کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا تھا کہ ہمیں اپنے گرد وپیش پر بھی نظر رکھنی چاہیے۔
اسرائیل نے گذشتہ ہفتے ہی لبنان اور شام کی سرحد کے نزدیک اپنے آئرن ڈوم میزائل دفاعی نظام کو کسی نامعلوم مقام پر نصب کیا تھا۔ اسرائیل اس میزائل دفاعی نظام کے ذریعے غزہ کی پٹی سے جنوب کی جانب فائر کیے جانے والے راکٹوں اور ہلکے میزائلوں کو ناکارہ بناتا رہا ہے۔
العربیہ
مکہ مکرمہ: حرمین میں لگی سنگ مرمر کی ٹائلوں کی نمائش کا اہتمام
ماہ رنگ بلوچ اور صبغت اللہ کو دو دو مرتبہ عمر قید کی سزا
مفاہمتی معاہدے پر دستخط سے ایرانی عوام خوش ہیں / ایک خوشحال اور بہتر ایران…
کوئی بھی کتاب قرآن جتنی اثرانگیز نہیں ہے / قرآن حق اور سعادت کے چاہنے…
زاہدان اور نواحی علاقوں کے علما، ائمہ مساجد اور قرآنی کارکنان کا ایک مشاورتی اجلاس…
مولانا مفتی محمدقاسم بنیکمال (قاسمی) کا نئے ہجری سال 1448 کے آغاز پر پیغام