عینی شاہدین کے مطابق قابض اسرائیلی فوجیوں نے مظاہرین پر اشک آور گیس کے شیل فائر کر کے انہیں قیوص اور قریبی علاقوں سے دور رکھا۔ اسرائیلی فوج نے ان علاقوں کو ممنوعہ عسکری زون قرار دے رکھا ہے۔
درایں اثنا جنوبی الخلیل کے شمالی گاؤں بیت عمار اور قریب واقع عرب مہاجر کیمپ کے داخلی راستے اسرائیلی فوج کی بھاری نفری لگا دی گئی تھی۔
عینی شاہدین نے مرکز اطلاعات فلسطین کو بتایا کہ اسرائیل فوج کی گشتی پارٹی بیت عمار اور عرب مہاجر کیمپ کے پاس دیکھی گئیں تاہم انہوں نے سڑک پر کسی قسم کا ناکہ نہیں لگایا۔
مرکز اطلاعات فلسطین
شیخ الاسلام مولانا عبدالحمید نے جمعہ بیس فروری کو زاہدان کی نماز جمعہ کے اجتماع…
جنوری کے واقعات کا کوئی جواز نہیں؛ حکام جواز پیش کرنے کے بجائے عوام سے…
ایرانی عوام نے سن 1979ء میں “انصاف” اور “بہتر زندگی” کے حصول کے لیے انقلاب…
جنگ روکنے کا بہترین راستہ: ایرانی قوم کے مطالبات کو تسلیم کیا جائے
ایران میں حالیہ احتجاجات میں ہلاکتوں کی بڑی تعداد نے ایران کے عوام اور دنیا…
حالیہ احتجاجات میں عوام کے قتلِ عام کی مذمت اور شہداء کے خاندانوں سے ہمدردی…