قاضی حسین احمد طویل عرصے سے دل کے عارضے میں مبتلا تھے تاہم ہفتے اور اتوار کی درمیانی رات ان کی طبیعت بگڑ گئی اور وہ جاں بر نہ ہوسکے۔ قاضی حسین احمد کی تدفین ان کے آبائی گاؤں زیارت کاکا خیل میں کی جائے گی ۔
قاضی حسین احمد 1938 میں ضلع نوشہرہ کےگاؤں زیارت کاکاصاحب میں پیداہوئےتھے، قاضی حسین احمد 1970میں جماعت اسلامی کےرکن بنے۔ میاں طفیل کی بعد وہ جماعت اسلامی کی امیر منتخب ہوئے تھے۔ وہ مسلسل چار مرتبہ جماعت اسلامی کے امیر منتخب ہوئے۔ قاضی حسین احمد متحدہ مجلس عمل کے آخری سربراہ بھی رہے۔
ایکسپریس نیوز
شیخ الاسلام مولانا عبدالحمید نے جمعہ بیس فروری کو زاہدان کی نماز جمعہ کے اجتماع…
جنوری کے واقعات کا کوئی جواز نہیں؛ حکام جواز پیش کرنے کے بجائے عوام سے…
ایرانی عوام نے سن 1979ء میں “انصاف” اور “بہتر زندگی” کے حصول کے لیے انقلاب…
جنگ روکنے کا بہترین راستہ: ایرانی قوم کے مطالبات کو تسلیم کیا جائے
ایران میں حالیہ احتجاجات میں ہلاکتوں کی بڑی تعداد نے ایران کے عوام اور دنیا…
حالیہ احتجاجات میں عوام کے قتلِ عام کی مذمت اور شہداء کے خاندانوں سے ہمدردی…