شیعہ رہنما نے نوری المالکی سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ سیاسی قیادت کو عراق کی تعمیر کا موقع دے۔ انہوں نے کہا کہ عراق کی موجودہ حکومت تمام فیصلے اپنے طور پر کر رہی ہے۔ بغداد، عراق کے سیاسی روڈ میپ میں شامل دوسری جماعتوں اور کابینہ کے تمام وزراء کو آن بورڈ نہیں لے رہی ہے۔
انہوں نے کہا کہ عراقی حکومت شہریوں کو سہولیات دے۔ چند دن پہلے ملک میں شدید بارشوں سے پیدا ہونے والی صورتحال حکومت کی ناکامی کا منہ بولتا ثبوت ہے، جس میں حکمران، عوام کو بنیادی سہولیات فراہم کرنے میں بری طرح ناکام رہے ہیں۔
مقتدی الصدر نے رمادی، صلاح الدین، دیالی اور نینوی میں پرامن مظاہروں کی حمایت کی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ مظاہروں کو فرقہ وارنہ نعروں سے پاک رکھا جائے۔
شیخ الاسلام مولانا عبدالحمید نے جمعہ بیس فروری کو زاہدان کی نماز جمعہ کے اجتماع…
جنوری کے واقعات کا کوئی جواز نہیں؛ حکام جواز پیش کرنے کے بجائے عوام سے…
ایرانی عوام نے سن 1979ء میں “انصاف” اور “بہتر زندگی” کے حصول کے لیے انقلاب…
جنگ روکنے کا بہترین راستہ: ایرانی قوم کے مطالبات کو تسلیم کیا جائے
ایران میں حالیہ احتجاجات میں ہلاکتوں کی بڑی تعداد نے ایران کے عوام اور دنیا…
حالیہ احتجاجات میں عوام کے قتلِ عام کی مذمت اور شہداء کے خاندانوں سے ہمدردی…