اپنے پروگرام میں ٹی وی میزبان باسم یوسف نے عارضی طورپراختیارات بڑھانے پر اخوان المسلمین اورصدرمرسی کامذاق اڑایاتھا. باسم یوسف پر الزام ہے کہ انہوں نے ایک ٹی وی شو میں صدر محمد مرسی کا تمسخر اڑایا ہے اور عوام کی نظروں میں ان کی قدر کو کم کرنے کی کوشش کی ہے۔
ذرائع کے مطابق باسم یوسف کو پوچھ گچھ کے لئے طلب کیاجاسکتاہے۔
شیخ الاسلام مولانا عبدالحمید نے جمعہ بیس فروری کو زاہدان کی نماز جمعہ کے اجتماع…
جنوری کے واقعات کا کوئی جواز نہیں؛ حکام جواز پیش کرنے کے بجائے عوام سے…
ایرانی عوام نے سن 1979ء میں “انصاف” اور “بہتر زندگی” کے حصول کے لیے انقلاب…
جنگ روکنے کا بہترین راستہ: ایرانی قوم کے مطالبات کو تسلیم کیا جائے
ایران میں حالیہ احتجاجات میں ہلاکتوں کی بڑی تعداد نے ایران کے عوام اور دنیا…
حالیہ احتجاجات میں عوام کے قتلِ عام کی مذمت اور شہداء کے خاندانوں سے ہمدردی…