Categories: مشرق وسطی

خالد مشعل اور مصری انٹلیجنس سربراہ کے درمیان قاہرہ میں اہم ملاقات

اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] کے پولٹ بیورو کے سربراہ خالد مشعل کی سربراہی میں تنظیم کے ایک وفد نے مصری انٹلیجنس چیف بریگیڈئر جنرل رافت شحاتہ سے بدھ کے روز ملاقات کی۔
فلسطین اسٹڈی سینٹر کے ڈائریکٹر ابراہیم الدراوی نے بتایا اس موقع پر حماس کے سیاسی شعبے کے رکن عزت الرشق اور محمد نصر بھی موجود تھے۔ فریقین نے مسئلہ فلسطین کے حوالے سے تازہ ترین صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔ اس ضمن میں حماس اور فتح کے درمیان مصالحت کی کوششوں کے دوبارہ آغاز پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
یہ ملاقات مصر کے مختلف فلسطینی سیاسی جماعتوں سے رابطوں کے تناظر میں ہوئی۔ نیز ملاقات کا محرک دراصل خالد مشعل کے تاریخی دورہ غزہ کے دوران فلسطینی تنظیموں سے ہونے والی ملاقاتیں بھی تھیں جس میں انہوں نے مسئلہ فلسطین کے حل کے سلسلے میں کی جانے والی کوششوں کو ایک پلیٹ فارم پر جمع کرنے کی ضرورت پر زور دیا۔
مرکز اطلاعات فلسطین

modiryat urdu

Recent Posts

“عدل و انصاف کی ترویج”، “متحرک معیشت”، اور “عوام کی رضامندی” حکومتوں کی بقا کا راستہ ہیں

"عدل و انصاف کی ترویج"، "متحرک معیشت"، اور "عوام کی رضامندی" حکومتوں کی بقا کا…

1 week ago

حقوق اللہ اور حقوق الناس کی پامالی تقویٰ اور اعتدال کے راستے سے نکلنے کے مترادف ہے

زاہدان میں 17 جولائی 2026 کو نماز جمعہ کے اجتماعات کے دوران شیخ الاسلام مولانا…

2 weeks ago

“مذاکرات اور بات چیت” ملک کو بچانے کا بہترین طریقہ ہے

"مذاکرات اور بات چیت" ملک کو بچانے کا بہترین طریقہ ہے

3 weeks ago

غزہ میں اسرائیلی حملے جاری، 9 سالہ بچی سمیت کم از کم 6 فلسطینی شہید

غزہ میں جنگ بندی کے باوجود اسرائیلی حملوں کا سلسلہ جاری ہے۔

3 weeks ago

اللہ تعالیٰ اور رسول اللہ ﷺ کی اطاعت سب سے بڑا جہاد ہے

شیخ الاسلام مولانا عبدالحمید نے زاہدان میں نماز جمعہ تین جولائی 2026ء کے خطبے کے…

4 weeks ago

اقبال اور فلسطین: ہے خاک فلسطین پہ یہودی کا اگر حق

دنیا کا ہر حساس فرد غزہ پر اسرائیلی جارحیت پر مضطرب ہے، نصف صدی قبل…

1 month ago