خبر رساں ادارے کے مطابق شامی حکومت کے خلاف اعلان بغاوت کرنے والے جہاد مقدسی کے دمشق میں گھر کو نذر آتش کردیا گیا، حکومت مخالف سیاسی کارکنوں نے جہاد مقدسی اور ان کے اہل خانہ کے شام سے بیرون ملک فرار کی تصدیق کی ہے۔
ادھر خبر رساں ادارے ‘رائیٹرز’ نے سفارتی ذرائع کے حوالے سے جہاد مقدسی کے انحراف کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا ہے کہ وہ برطانوی دارالحکومت لندن روانہ ہو گئے ہیں۔
جنگ نیوز
شیخ الاسلام مولانا عبدالحمید نے 31 جولائی 2026ء کے خطبہ جمعہ میں مشرقِ وسطیٰ میں…
"عدل و انصاف کی ترویج"، "متحرک معیشت"، اور "عوام کی رضامندی" حکومتوں کی بقا کا…
زاہدان میں 17 جولائی 2026 کو نماز جمعہ کے اجتماعات کے دوران شیخ الاسلام مولانا…
"مذاکرات اور بات چیت" ملک کو بچانے کا بہترین طریقہ ہے
غزہ میں جنگ بندی کے باوجود اسرائیلی حملوں کا سلسلہ جاری ہے۔
شیخ الاسلام مولانا عبدالحمید نے زاہدان میں نماز جمعہ تین جولائی 2026ء کے خطبے کے…