Categories: پاکستان

بنوں چونگی کے قریب دھماکا،تین افراد جاں بحق

ڈیرہ اساعیل خان کے علاقے بنو ں چونگی میں امام بارگاہ کے قریب دھما کے سے تین افراد جاں بحق اورایک پولیس اہلکارسمیت پانچ افراد زخمی ہوگئے۔
جیونیوز کے نمائندے کے مطابق دھماکے کی آواز پورے شہر میں سنی گئی ہے۔
قانون نافذ کرنے والے اداروں اور امدادی ٹیموں نے جائے وقوعہ پہنچ کر زخمیوں اور جاں بحق ہونے والوں کو ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر اسپتال منتقل کیا، سیکیورٹی اداروں نے جائے وقوع کو گھیرے میں لے کر تحقیقات شروع کردی ہیں، شہرمیں فوج بھی طلب کرلی گئی ہے۔
پولیس کے مطابق دھماکا خیز مواد زمین میں نصب کیاگیا تھا۔

جنگ نیوز

modiryat urdu

Recent Posts

حقوق اللہ اور حقوق الناس کی پامالی تقویٰ اور اعتدال کے راستے سے نکلنے کے مترادف ہے

زاہدان میں 17 جولائی 2026 کو نماز جمعہ کے اجتماعات کے دوران شیخ الاسلام مولانا…

2 days ago

“مذاکرات اور بات چیت” ملک کو بچانے کا بہترین طریقہ ہے

"مذاکرات اور بات چیت" ملک کو بچانے کا بہترین طریقہ ہے

1 week ago

غزہ میں اسرائیلی حملے جاری، 9 سالہ بچی سمیت کم از کم 6 فلسطینی شہید

غزہ میں جنگ بندی کے باوجود اسرائیلی حملوں کا سلسلہ جاری ہے۔

1 week ago

اللہ تعالیٰ اور رسول اللہ ﷺ کی اطاعت سب سے بڑا جہاد ہے

شیخ الاسلام مولانا عبدالحمید نے زاہدان میں نماز جمعہ تین جولائی 2026ء کے خطبے کے…

2 weeks ago

اقبال اور فلسطین: ہے خاک فلسطین پہ یہودی کا اگر حق

دنیا کا ہر حساس فرد غزہ پر اسرائیلی جارحیت پر مضطرب ہے، نصف صدی قبل…

3 weeks ago

معروف عالم مولانا سید سلمان حسینی ندوی کا انتقال، علمی دنیا سوگوار

معروف عالم مولانا سید سلمان حسینی ندوی کا انتقال، علمی دنیا سوگوار

3 weeks ago