بم دھماکے اور فائرنگ بغداد اور دیگر9 شہروں میں ہوئی، ابھی تک کسی گروپ نے ذمے داری قبول نہیں کی ہے، ذرائع ابلاغ کے مطابق کرکوک میں ہونے والے 2کار بم دھماکوں اور ایک سڑک کنارے دھماکے میں 9 افراد ہلاک اور 39 زخمی ہوگئے، ایک اور دھماکے میں 7 افراد زخمی ہوگئے، پولیس کے مطابق ہلہ میں کار بم دھماکے سے 5 افراد ہلاک اور77 زخمی ہوئے۔
فردوس اسکوائر پر ہونے والے دھماکے نے ایک شخص کی جان لی۔
دھماکے میں6 افراد زخمی بھی ہوئے، دارالحکومت بغداد میں ہونے والے2 زور دار دھماکوں سے قریبی عمارتوں کو نقصان پہنچا اور15 افراد زخمی ہوگئے، دیالہ اور صلاح الدین میں مزید4 بم دھماکوں اور فائرنگ میں 22 افراد زخمی ہوگئے۔
ابھی تک کسی گروپ نے ذمے داری قبول نہیں کی ہے۔
ایکپریس نیوز
فاس شمالی افریقہ کے مسلم اکثریتی ملک مراکش کا ایک قدیم شہر ہے۔
معیشت اپنے حال پر چھوڑ دی گئی ہے / ایران میں نسلی اور مسلکی حکومت…
’یہاں عام لوگوں کا جانا ممنوع ہے‘: قندھار میں ملا عمر کی رہائش گاہ ’سرائے…
اجین کی 636 سالہ قدیم شاہی مسجد مسماری کی زد میں، مسلمانوں کا شدید احتجاج
غزہ میں قابض صہیونی فوج کی فائرنگ اور بمباری کے نتیجے میں چار فلسطینی شہید