مارک نے نے بینک فراڈ کیس میں پروبیشن پر رہائی کے دوران ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی اور ڈراٹیونگ لائسنس بھی فراڈ کے ذریعے حاصل کرنے کا اعتراف کیا۔
پروبیشن پر رہائی کے دوران مارک نے آٹھ میں سے چار الزامات کا اعتراف بھی کیا۔
دوہزار دس میں مارک کو بینک فراڈ کیس میں دو سال کی سزا سنائی گئی تھی تاہم بعد اس کو پے رول پر رہا کردیا گیا تھا۔
رہائی کے بعد مارک بیسلے یوسف نے گستانہ خانہ فلم بنائی اور اس فلم کے خلاف اسلامی ممالک میں احتجاج کیا گیا۔
رپورٹ کے مطابق موجودہ سزا کا گستانہ فلم سے کوئی تعلق نہیں نہ ہی آٹھ الزامات میں گستاخانہ فلم کا الزام شامل ہے۔
ڈان نیوز
مکہ مکرمہ: حرمین میں لگی سنگ مرمر کی ٹائلوں کی نمائش کا اہتمام
ماہ رنگ بلوچ اور صبغت اللہ کو دو دو مرتبہ عمر قید کی سزا
مفاہمتی معاہدے پر دستخط سے ایرانی عوام خوش ہیں / ایک خوشحال اور بہتر ایران…
کوئی بھی کتاب قرآن جتنی اثرانگیز نہیں ہے / قرآن حق اور سعادت کے چاہنے…
زاہدان اور نواحی علاقوں کے علما، ائمہ مساجد اور قرآنی کارکنان کا ایک مشاورتی اجلاس…
مولانا مفتی محمدقاسم بنیکمال (قاسمی) کا نئے ہجری سال 1448 کے آغاز پر پیغام