ایک امریکی ویب سائٹ نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکی صدارتی انتخابات اوباما جیت جائیں گے۔
امریکی ویب سا ئٹ ہفنگنٹن پوسٹ کا دعویٰ ہے کہ اوباما 277 الیکٹرول ووٹ حاصل کرنے میں کامیاب ہوں گے جبکہ مٹ رومنی206الیکٹرول ووٹ حاصل کرپائیں گے۔
صدرمنتخب ہونے کیلئے امیدوارکو50 ریاستوں میں 270 الیکٹرول ووٹ درکارہوتے ہیں۔
انتخابات میں فیصلہ کن کردارورجینیا، نیوہیمپشائر،کولوراڈو اورفلوریڈا کا ہوگا۔
ویب سائٹ کا دعویٰ ہے کہ 6میں سے 2 ریاستوں میں اوباما کو سبقت حاصل ہے۔
امریکی ریاست فلوریڈا میں رومنی کوسبقت حاصل ہے،ورجینیا میں اوباما کو 48فیصداور رومنی کو 47فیصد حما یت حاصل ہے۔
ہیمپشائرمیں اوباما کو 49 فیصد اور رومنی کو 47 فیصدحما یت حاصل ہے۔
فلوریڈا میں رومنی کو 48 فیصد اور اوباما کو47فیصد حما یت حاصل ہیجبکہ کولوراڈومیں اوباما اوررومنی کومساوی حما یت حاصل ہے۔
جیو نیوز
فاس شمالی افریقہ کے مسلم اکثریتی ملک مراکش کا ایک قدیم شہر ہے۔
معیشت اپنے حال پر چھوڑ دی گئی ہے / ایران میں نسلی اور مسلکی حکومت…
’یہاں عام لوگوں کا جانا ممنوع ہے‘: قندھار میں ملا عمر کی رہائش گاہ ’سرائے…
اجین کی 636 سالہ قدیم شاہی مسجد مسماری کی زد میں، مسلمانوں کا شدید احتجاج
غزہ میں قابض صہیونی فوج کی فائرنگ اور بمباری کے نتیجے میں چار فلسطینی شہید