’انوارالعلوم خیرآباد‘ کی ویب پورٹل (انوارویب) کے مطابق جامعہ کے سینئراستاذ وشیخ الحدیث تایباد کے ایک مقامی اسپتال میں اپنے خالق حقیقی سے جا ملے۔ حرکت قلب بندہونے کے نتیجے میں جامعہ اسلامیہ علامہ بنوری ٹاؤن کراچی کے فاضل’ مولانامحمد یامدد ‘ وفات پاگئے۔ آپ کی پیدائش 1955ء میں ہوئی تھی۔
دریں اثنا جامعہ دارالعلوم زاہدان کے مہتمم اور اساتذہ نے ایک تعزیتی پیام میں مولانامحمدکے سانحہ ارتحال پر ان کے اہل خانہ، متعلقین اور طلبہ سے تعزیت کا اظہار کیاہے۔ پیام کے مطابق اس ناگوار واقعے پر انہیں سخت صدمہ پہنچا، اللہ تعالی ان کی لغزشوں سے درگذر فرماکر انہیں جنت میں اعلی مقام عطا فرمائے اور ان کے متعلقین کو صبرجمیل نصیب فرمائے، آمین۔
رسولِ اکرم ﷺ کا میلاد «نور و رحمت کا میلاد» اور «انسانیت پر اللہ تعالیٰ…
صوبے اور ملک میں انتہاپسندی سے کوئی نتیجہ حاصل نہیں ہوا اور نہ ہی ہوگا؛…
سنی بلوچ علما کے خلاف بڑھتے ہوئے سکیورٹی دباؤ اور تعاقب کے درمیان گزشتہ دنوں…
سیستان و بلوچستان کے ایک اعلیٰ عہدیدار کے اشتعال انگیز بیانات پر علما، قبائل اور…
زم زم کا پانی روئے زمین پر اللہ تعالیٰ کی عظیم الشان اور لا زوال…
غزہ میں درجنوں فلسطینی صحافیوں نے پیر کے روز الجزیرہ چینل سے وابستہ اپنے 6…