تین دن میں بم دھماکوں اور پرتشدد واقعات میں ہلاکتوں کی تعداد 31 ہوگئی۔
نائیجریا کی ریاست یوبے میں پرتشدد واقعات کا سلسلہ جاری ہے ۔
گزشتہ روز پوٹسکم میں اسکول پرنسپل، کسٹم افسراور سابق پولیس افسر سمیت 8 افراد کو موت کے گھاٹ اتار دیا گیا۔
سرکاری ذرائع کا دعویٰ ہے کہ ان کو شدت پسند مذہبی تنظیم نے قتل کیا ہے۔
اس سے قبل بم دھماکوں اور فائرنگ کے واقعات میں 23 افراد ہلاک ہوئے تھے۔ شہریوں کا الزام ہے کہ ان میں سے بیشتر افراد کو سرکاری فوج نے شدت پسندوں کے خلاف آپریشن کے دوران ہلاک کیا۔
"عدل و انصاف کی ترویج"، "متحرک معیشت"، اور "عوام کی رضامندی" حکومتوں کی بقا کا…
زاہدان میں 17 جولائی 2026 کو نماز جمعہ کے اجتماعات کے دوران شیخ الاسلام مولانا…
"مذاکرات اور بات چیت" ملک کو بچانے کا بہترین طریقہ ہے
غزہ میں جنگ بندی کے باوجود اسرائیلی حملوں کا سلسلہ جاری ہے۔
شیخ الاسلام مولانا عبدالحمید نے زاہدان میں نماز جمعہ تین جولائی 2026ء کے خطبے کے…
دنیا کا ہر حساس فرد غزہ پر اسرائیلی جارحیت پر مضطرب ہے، نصف صدی قبل…