گوانتاناموبے میں امریکی قید خانے میں موجود نائن الیون کے مبینہ ماسٹر مائنڈ خالد شیخ محمد اور ان کے ساتھیوں پر مقدمے کی سماعت دوبارہ شروع ہوگئی ہے۔
گوانتانامو بے میں امریکی قید خانے میں قائم خصو صی فوجی عدالت میں خالد شیخ محمد اور ان کے ساتھیوں کو دوسری بار عدالت میں پیش کیا گیا ہے۔
بند کمرے میں ہونے والی اس سماعت کی تفصیلات سامنے نہیں آسکیں۔
خالد شیخ محمد اور ان کے 4 ساتھیوں کو 11 ستمبر 2001ء میں امریکی شہر نیویارک میں ورلڈ ٹریڈ سینٹر پر حملے کے الزامات ثابت ہونے کی صورت میں سزائے موت سنائی جاسکتی ہے۔
جنگ نیوز
فاس شمالی افریقہ کے مسلم اکثریتی ملک مراکش کا ایک قدیم شہر ہے۔
معیشت اپنے حال پر چھوڑ دی گئی ہے / ایران میں نسلی اور مسلکی حکومت…
’یہاں عام لوگوں کا جانا ممنوع ہے‘: قندھار میں ملا عمر کی رہائش گاہ ’سرائے…
اجین کی 636 سالہ قدیم شاہی مسجد مسماری کی زد میں، مسلمانوں کا شدید احتجاج
غزہ میں قابض صہیونی فوج کی فائرنگ اور بمباری کے نتیجے میں چار فلسطینی شہید