جواب: اہل سنت والجماعت کا عقیدہ ہے کہ معتبر و مستند کتابوں میں کہیں بھی تصریح نہیں ہوئی ہے کہ ایصال ثواب کیلیے خاص مقام یا وقت متعین کیا جاسکتاہے۔ اس لیے ایصال ثواب کیلیے ہمیشہ (اہتمام سے) خاص دن یا جگہ مقرر کرنا بدعت ہے۔ بدعتی نذورات (حلیم، گوشت و۔۔) اگرچہ حلال کھانے ہیں لیکن ان کا استعمال صحیح نہیں ہے۔ یہ سب کچھ اس صورت میں ہے کہ ہم نذر کرنے والے کے بارے مثبت رائے قائم کریں اور اس کا مقصد ایصال ثواب سمجھ لیں؛ لیکن چنانچہ اس کی نیت حاجت پوری کرانا ہو یا کسی بزرگ کی رضامندی، تو یہ ’’و ما اھل بہ لغیراللہ‘‘ کے حکم میں داخل ہے اور ایسے کھانے حرام ہیں۔
دارالافتاء دارالعلوم زاہدان (ایران)
SunniOnline.us
معیشت اپنے حال پر چھوڑ دی گئی ہے / ایران میں نسلی اور مسلکی حکومت…
’یہاں عام لوگوں کا جانا ممنوع ہے‘: قندھار میں ملا عمر کی رہائش گاہ ’سرائے…
اجین کی 636 سالہ قدیم شاہی مسجد مسماری کی زد میں، مسلمانوں کا شدید احتجاج
غزہ میں قابض صہیونی فوج کی فائرنگ اور بمباری کے نتیجے میں چار فلسطینی شہید