Categories: افغانستان

افغانستان:ہرات ميں خود کش حملہ،20افراد ہلاک و زخمي

کابل(ايجنسیاں) افغانستان کے مغربي صوبے ہرات ميں خودکش حملے ميں 20 افراد ہلاک وزخمي ہيں.
افغان حکام کے مطابق خود کش حملہ آور نے دھماکہ خيز مواد سے بھري گاڑي کو اڑا ديا جس سے 20 افراد ہلاک و زخمي ہوگئے ہيں.
غزارہ ڈسٹرکٹ کے چيف نذر احمد پوپل کے مطابق ڈسٹرکٹ ہيڈ کوارٹر کے داخلي راستے پر دھماکا کيا گيا. ہلاکتوں ميں پوليس اور شہري شامل ہيں.
پوليس نے 9 افراد کي ہلاکت کي تصديق کرددي ہے.

modiryat urdu

Recent Posts

’یہاں عام لوگوں کا جانا ممنوع ہے‘: قندھار میں ملا عمر کی رہائش گاہ ’سرائے عمر‘ کے بارے میں ہم کیا جانتے ہیں؟

’یہاں عام لوگوں کا جانا ممنوع ہے‘: قندھار میں ملا عمر کی رہائش گاہ ’سرائے…

3 days ago

اجین کی 636 سالہ قدیم شاہی مسجد مسماری کی زد میں، مسلمانوں کا شدید احتجاج

اجین کی 636 سالہ قدیم شاہی مسجد مسماری کی زد میں، مسلمانوں کا شدید احتجاج

1 week ago

عذر کی وجہ سے بیٹھ کر نمازیں پڑھانے کا حکم

عذر کی وجہ سے بیٹھ کر نمازیں پڑھانے کا حکم

1 week ago

غزہ میں قابض صہیونی فوج کی فائرنگ اور بمباری کے نتیجے میں چار فلسطینی شہید

غزہ میں قابض صہیونی فوج کی فائرنگ اور بمباری کے نتیجے میں چار فلسطینی شہید

1 week ago

جمعہ خونین زاہدان کا واقعہ ناقابل فراموش ہے

جمعہ خونین زاہدان کا واقعہ ناقابل فراموش ہے

1 week ago