قرآن کی بے حرمتی: گوانتانا موبے میں قیدیوں کی بھوک ہڑتال

افغانستان میں قرآن پاک کی بے حرمتی پر گوانتانا موبے کے قیدیوں نے احتجاجاً بھوک ہڑتال کر دی۔
گوانتانا موبے میں امریکی ایڈمرل ڈیوڈ بی ووڈز نے صحافیوں کو بریفنگ میں کہا کہ افغانستان میں قرآن کی بے حرمتی پر گوانتانا موبے کے بیس قیدیوں نے احتجاجا کھانا کھانے سے انکار کر کے اپنا احتجاج ریکارڈ کرایا ہے۔
ان کا کہنا تھا کچھ قیدیوں نے واقعے کےخلاف  نعرے بازی کی اور تفریحی سرگرمیاں بھی بند کر دیں ان کا کہنا تھا واقعے کے خلاف قیدیوں نے پرامن احتجاج کیا اس موقع پر امریکی حکام نے قیدیوں کو اصل صورتحال اور واقعے کےخلاف امریکی اقدامات بارے آگاہ کیا۔
انہوں نے بتایا کہ گوانتانا موبے کے کیمپ 5، 6 اور 12 کے قیدی بھوک ہڑتال پر ہیں۔ ان کا کہنا تھا پاکستانی نژاد امریکی ماجد خان کو دیگر قیدیوں سے الگ کیمپ 7 میں تنہائی میں رکھا گیا ہے۔ قیدیوں کو غیر معیاری کھانا فراہم کئے جانے کی رپورٹس غلط ہیں۔

modiryat urdu

Recent Posts

“عدل و انصاف کی ترویج”، “متحرک معیشت”، اور “عوام کی رضامندی” حکومتوں کی بقا کا راستہ ہیں

"عدل و انصاف کی ترویج"، "متحرک معیشت"، اور "عوام کی رضامندی" حکومتوں کی بقا کا…

1 week ago

حقوق اللہ اور حقوق الناس کی پامالی تقویٰ اور اعتدال کے راستے سے نکلنے کے مترادف ہے

زاہدان میں 17 جولائی 2026 کو نماز جمعہ کے اجتماعات کے دوران شیخ الاسلام مولانا…

2 weeks ago

“مذاکرات اور بات چیت” ملک کو بچانے کا بہترین طریقہ ہے

"مذاکرات اور بات چیت" ملک کو بچانے کا بہترین طریقہ ہے

3 weeks ago

غزہ میں اسرائیلی حملے جاری، 9 سالہ بچی سمیت کم از کم 6 فلسطینی شہید

غزہ میں جنگ بندی کے باوجود اسرائیلی حملوں کا سلسلہ جاری ہے۔

3 weeks ago

اللہ تعالیٰ اور رسول اللہ ﷺ کی اطاعت سب سے بڑا جہاد ہے

شیخ الاسلام مولانا عبدالحمید نے زاہدان میں نماز جمعہ تین جولائی 2026ء کے خطبے کے…

4 weeks ago

اقبال اور فلسطین: ہے خاک فلسطین پہ یہودی کا اگر حق

دنیا کا ہر حساس فرد غزہ پر اسرائیلی جارحیت پر مضطرب ہے، نصف صدی قبل…

1 month ago