Categories: پاکستان

دین اسلام کو سب سے اچھا مذہب سمجھ کر قبول کیا، محمد یوسف

حیدرآباد (جنگ نیوز) سابق ٹیسٹ کرکٹر عالمی شہرت یافتہ بلے باز محمد یوسف 15روزہ تبلیغی دورے پر حیدرآباد پہنچ گئے۔
شہریوں کی بڑی تعداد ان کی ایک جھلک دیکھنے آزاد میدان مسجد ہیرآباد میں موجود تھی۔ تاہم کرکٹ شائقین کو اس وقت سخت مایوسی کا سامنا پڑا جب محمد یوسف نے ملاقات سے معذرت کر لی۔ ان کا کہنا تھا کہ ان کا یہ دورہ خالصتاً تبلیغی ہے۔ انہوں نے میڈیا سے بات کرنے سے بھی اجتناب برتا۔
محمد یوسف نے آزاد میدان مسجد میں بعد نماز عصر تا عشاءدرس دیا اور صرف اسلام کے بارے میں ہی عوام کے سوالات کے جوابات دئیے۔
انہوں نے کہا کہ میں نے دین اسلام کو سب سے اچھا مذہب سمجھ کر ہی قبول کیا ہے۔ تبیلغ دین اور اسلام کی تعلیمات کو اجاگر کرنا ہر مسلمان کا فرض ہے اور جوکلمہ طیبہ سے مستفید ہوچکے ہیں ان پر لازم ہے کہ وہ عوام میں جاکر تبلیغ کریں۔

modiryat urdu

Recent Posts

’یہاں عام لوگوں کا جانا ممنوع ہے‘: قندھار میں ملا عمر کی رہائش گاہ ’سرائے عمر‘ کے بارے میں ہم کیا جانتے ہیں؟

’یہاں عام لوگوں کا جانا ممنوع ہے‘: قندھار میں ملا عمر کی رہائش گاہ ’سرائے…

3 days ago

اجین کی 636 سالہ قدیم شاہی مسجد مسماری کی زد میں، مسلمانوں کا شدید احتجاج

اجین کی 636 سالہ قدیم شاہی مسجد مسماری کی زد میں، مسلمانوں کا شدید احتجاج

1 week ago

عذر کی وجہ سے بیٹھ کر نمازیں پڑھانے کا حکم

عذر کی وجہ سے بیٹھ کر نمازیں پڑھانے کا حکم

1 week ago

غزہ میں قابض صہیونی فوج کی فائرنگ اور بمباری کے نتیجے میں چار فلسطینی شہید

غزہ میں قابض صہیونی فوج کی فائرنگ اور بمباری کے نتیجے میں چار فلسطینی شہید

1 week ago

جمعہ خونین زاہدان کا واقعہ ناقابل فراموش ہے

جمعہ خونین زاہدان کا واقعہ ناقابل فراموش ہے

1 week ago