Categories: پاکستان

شمالی وزیرستان ڈرون حملہ، 4 جاں بحق 8 زخمی

شمالی وزیرستان(خبررساں ادارے)شمالی وزیرستان کے علاقے ڈانڈے درپہ خیل میں امریکی ڈرون طیاروں کے حملے میں چار افراد جاں بحق آٹھ زخمی ہوگئے۔
امریکی جاسوس طیاروں نے ایک گھر پر دو میزائل داغے جس سے گھر مکمل طور پر تباہ ہوگیا۔ مکان تباہ ہونے کے نتیجے میں چار افراد موقع پر جاں بحق ہوگئے جبکہ زخمی ہونے والے آٹھ افراد میں سے اکثر کی حالت تشویشناک ہے۔
ملبے سے لاشیں اور زخمیوں کو نکالنے والے مقامی لوگوں کے مطابق ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ہے۔ ڈر ون طیاروں کے حملے کے بعد علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا ہے۔

modiryat urdu

Recent Posts

رسولِ اکرم ﷺ کا میلاد «نور و رحمت کا میلاد» اور «انسانیت پر اللہ تعالیٰ کی خصوصی توجہ کی علامت» ہے

رسولِ اکرم ﷺ کا میلاد «نور و رحمت کا میلاد» اور «انسانیت پر اللہ تعالیٰ…

5 hours ago

تین سنی بلوچ علما کو راسک کے انٹیلی جنس دفتر میں طلب کیا گیا

سنی بلوچ علما کے خلاف بڑھتے ہوئے سکیورٹی دباؤ اور تعاقب کے درمیان گزشتہ دنوں…

2 weeks ago

آبِ زم زم: فضیلت، شفاء اور قبولیت

زم زم کا پانی روئے زمین پر اللہ تعالیٰ کی عظیم الشان اور لا زوال…

2 weeks ago