Categories: افغانستان

کابل: بم دھماکوں سے ضلعی گورنر‘ 2 نیٹو فوجی ہلاک

کابل (اے ایف پی) افغانستان میں بم دھماکوں سے ضلعی گورنر اور 2 نیٹو فوجی ہلاک ہو گئے۔ حکام کے مطابق ضلع شواک کے ضلعی گورنر علی عابد پکتیا میں جا رہے تھے کہ ان کی گاڑی بارودی سرنگ سے ٹکرا گئی۔ مشرقی افغانستان میں طالبان حملے میں جبکہ دوسرا فوجی مغربی افغانستان میں بم دھماکے میں ہلاک ہوا۔

ہلاک ہونیوالے فوجیوں کی شہریت نہیں بتائی گئی ہے۔
خبر رساں ادارے کے مطابق افغانستان میں رواں برس اب تک ہلاک ہونیوالے غیر ملکی فوجیوں کی تعداد 629 ہو گئی ہے۔
modiryat urdu

Recent Posts

’یہاں عام لوگوں کا جانا ممنوع ہے‘: قندھار میں ملا عمر کی رہائش گاہ ’سرائے عمر‘ کے بارے میں ہم کیا جانتے ہیں؟

’یہاں عام لوگوں کا جانا ممنوع ہے‘: قندھار میں ملا عمر کی رہائش گاہ ’سرائے…

3 days ago

اجین کی 636 سالہ قدیم شاہی مسجد مسماری کی زد میں، مسلمانوں کا شدید احتجاج

اجین کی 636 سالہ قدیم شاہی مسجد مسماری کی زد میں، مسلمانوں کا شدید احتجاج

1 week ago

عذر کی وجہ سے بیٹھ کر نمازیں پڑھانے کا حکم

عذر کی وجہ سے بیٹھ کر نمازیں پڑھانے کا حکم

1 week ago

غزہ میں قابض صہیونی فوج کی فائرنگ اور بمباری کے نتیجے میں چار فلسطینی شہید

غزہ میں قابض صہیونی فوج کی فائرنگ اور بمباری کے نتیجے میں چار فلسطینی شہید

1 week ago

جمعہ خونین زاہدان کا واقعہ ناقابل فراموش ہے

جمعہ خونین زاہدان کا واقعہ ناقابل فراموش ہے

1 week ago