Categories: افغانستان

افغانستان : اتحادی افواج کے ہاتھوں شہریوں کی ہلاکت میں اضافہ

کابل(خبررساں ادارے) افغانستان میں اتحادی افواج کے ہاتھوں شہریوں کی ہلاکتوں میں اضافہ جاری ہے اور اس سال اب تک160 عام شہری مارے جا چکے ہیں۔

امریکی افواج کے اندرونی اعداد و شمار کی مدد سے تیار کی گئی رپورٹ کے مطابق اس سال اتحادی فوجی اب تک شہریوں کی بڑی تعداد کو ہلاک کرچکی ہے اور یہ تعداد گزشتہ سال کی بہ نسبت گیارہ فیصد زائد ہے ۔پچھلے سال144 افغان شہری شہید ہوئے تھے۔
بتایا گیا ہے کہ شہریوں کی ہلاکتوں کی بڑی وجہ ہیلی کاپٹروں کے ذریعے حملوں کی تعداد میں اضافہ ہے۔
صرف اس سال اکتوبر میں اتحادی افواج37 شہریوں کو قتل کر چکی ہیں۔
modiryat urdu

Recent Posts

“عدل و انصاف کی ترویج”، “متحرک معیشت”، اور “عوام کی رضامندی” حکومتوں کی بقا کا راستہ ہیں

"عدل و انصاف کی ترویج"، "متحرک معیشت"، اور "عوام کی رضامندی" حکومتوں کی بقا کا…

1 week ago

حقوق اللہ اور حقوق الناس کی پامالی تقویٰ اور اعتدال کے راستے سے نکلنے کے مترادف ہے

زاہدان میں 17 جولائی 2026 کو نماز جمعہ کے اجتماعات کے دوران شیخ الاسلام مولانا…

2 weeks ago

“مذاکرات اور بات چیت” ملک کو بچانے کا بہترین طریقہ ہے

"مذاکرات اور بات چیت" ملک کو بچانے کا بہترین طریقہ ہے

3 weeks ago

غزہ میں اسرائیلی حملے جاری، 9 سالہ بچی سمیت کم از کم 6 فلسطینی شہید

غزہ میں جنگ بندی کے باوجود اسرائیلی حملوں کا سلسلہ جاری ہے۔

3 weeks ago

اللہ تعالیٰ اور رسول اللہ ﷺ کی اطاعت سب سے بڑا جہاد ہے

شیخ الاسلام مولانا عبدالحمید نے زاہدان میں نماز جمعہ تین جولائی 2026ء کے خطبے کے…

4 weeks ago

اقبال اور فلسطین: ہے خاک فلسطین پہ یہودی کا اگر حق

دنیا کا ہر حساس فرد غزہ پر اسرائیلی جارحیت پر مضطرب ہے، نصف صدی قبل…

1 month ago