فرانس گستاخ قرآن كريم عدالت كے كٹہرے میں

اسٹرسبورگ(ايكنا) قرآن كريم كے بعض صفحات كو آگ لگانے والے اسٹرسبورگ شہر كے فرانسيسی باشندہ كو نسل پرستی اور شدت پسندی كو ہوا دينے كی وجہ سے عدالت میں پيش كيا جا رہا ہے۔

بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی”ايكنا” نےفرانسيسی سركاری خبررساں ايجنسی “AFP” كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ اسٹرسبورگ كی عدالت نے اپنے ايك بيانیے میں اس اقدام كی جواب دہی كے لئے اس شخص كو عدالت میں حاضر كرنے كی خبر دی ہے۔
اس بيانیے میں آيا ہے كہ ديگر اديان كی اہانت اور نسل پرستی كو ہوا دينے اور لوگوں كے اذہان كو پريشان كرنے كی بنا پر یہ شخص اسٹرسبورگ كی عدالت میں حاضر ہو كر سوالات كے جواب دے گا۔
ياد رہے كہ اس شخص نے بيان اور تفكر كی آزادی كی آڑ میں قرآن كريم كے صفحات كو پھاڑنے پر مشتمل ايك ویڈيو “ويب ٹی وی” سائٹ پر نشر كی ہے۔
modiryat urdu

Recent Posts

“عدل و انصاف کی ترویج”، “متحرک معیشت”، اور “عوام کی رضامندی” حکومتوں کی بقا کا راستہ ہیں

"عدل و انصاف کی ترویج"، "متحرک معیشت"، اور "عوام کی رضامندی" حکومتوں کی بقا کا…

1 week ago

حقوق اللہ اور حقوق الناس کی پامالی تقویٰ اور اعتدال کے راستے سے نکلنے کے مترادف ہے

زاہدان میں 17 جولائی 2026 کو نماز جمعہ کے اجتماعات کے دوران شیخ الاسلام مولانا…

2 weeks ago

“مذاکرات اور بات چیت” ملک کو بچانے کا بہترین طریقہ ہے

"مذاکرات اور بات چیت" ملک کو بچانے کا بہترین طریقہ ہے

3 weeks ago

غزہ میں اسرائیلی حملے جاری، 9 سالہ بچی سمیت کم از کم 6 فلسطینی شہید

غزہ میں جنگ بندی کے باوجود اسرائیلی حملوں کا سلسلہ جاری ہے۔

3 weeks ago

اللہ تعالیٰ اور رسول اللہ ﷺ کی اطاعت سب سے بڑا جہاد ہے

شیخ الاسلام مولانا عبدالحمید نے زاہدان میں نماز جمعہ تین جولائی 2026ء کے خطبے کے…

4 weeks ago

اقبال اور فلسطین: ہے خاک فلسطین پہ یہودی کا اگر حق

دنیا کا ہر حساس فرد غزہ پر اسرائیلی جارحیت پر مضطرب ہے، نصف صدی قبل…

1 month ago