Categories: افغانستان

افغان صوبے فرح میں مزاحمت کاروں کا حملہ، 4اطالوی فوجی ہلاک

کابل(جنگ نیوز) افغانستان میں مزاحمت کاروں نے حملہ کرکے اٹلی کے چار فوجیوں کو ہلاک کردیا۔اطالوی وزارت دفاع کے مطابق مغربی صوبے فرح کی وادی گلستان میں مزاحمت کاروں نے اطالوی فوجیوں پر اس وقت حملہ کیا جب وہ ایک مشن سے واپس لوٹ رہے تھے ۔

حملے میں چار فوجی مارے گئے اور ایک زخمی ہوا ۔ ان ہلاکتوں کے ساتھ افغانستان میں مارے جانے والے اطالوی فوجیوں کی تعداد 34 ہوگئی ہے ۔
افغانستان میں اس وقت اٹلی کے تین ہزار چار سو فوجی ہیں اور رواں سال کے اختتام تک مزید چھ سو فوجی بھیجے جائیں گے ۔
modiryat urdu

Recent Posts

کوئی بھی «جنگ» کی تمنا نہ کرے / جنگ کی روک تھام حکام کے ہاتھ میں ہے

شیخ الاسلام مولانا عبدالحمید نے جمعہ بیس فروری کو زاہدان کی نماز جمعہ کے اجتماع…

3 months ago

جنوری کے واقعات کا کوئی جواز نہیں؛ حکام جواز پیش کرنے کے بجائے عوام سے معافی مانگیں اور ان کے مطالبات تسلیم کریں

جنوری کے واقعات کا کوئی جواز نہیں؛ حکام جواز پیش کرنے کے بجائے عوام سے…

4 months ago

ایرانی عوام نے سن 1979ء میں “انصاف” اور “بہتر زندگی” کے حصول کے لیے انقلاب کیا

ایرانی عوام نے سن 1979ء میں “انصاف” اور “بہتر زندگی” کے حصول کے لیے انقلاب…

4 months ago

جنگ روکنے کا بہترین راستہ: ایرانی قوم کے مطالبات کو تسلیم کیا جائے

جنگ روکنے کا بہترین راستہ: ایرانی قوم کے مطالبات کو تسلیم کیا جائے

4 months ago

ایران میں حالیہ احتجاجات میں ہلاکتوں کی بڑی تعداد نے ایران کے عوام اور دنیا کو ’’حیرت زدہ اور مبہوت‘‘ کر دیا

ایران میں حالیہ احتجاجات میں ہلاکتوں کی بڑی تعداد نے ایران کے عوام اور دنیا…

4 months ago

حالیہ احتجاجات میں عوام کے قتلِ عام کی مذمت اور شہداء کے خاندانوں سے ہمدردی کا اظہار کرتے ہیں

حالیہ احتجاجات میں عوام کے قتلِ عام کی مذمت اور شہداء کے خاندانوں سے ہمدردی…

5 months ago