Categories: افغانستان

طالبان کا امدادی کارکنوں کے بدلےعافیہ کی رہائی کا مطالبہ

لندن(ايجنسياں) برطانوی اخبار کے مطابق طالبان نے مغوی برطانوی خاتون کو چھوڑنے کے بدلے ڈاکٹر عافیہ کی رہائی کا مطالبہ کیاہے۔

برطانوی اخبار ٹیلیگراف کے مطابق ڈاکٹر عافیہ کی رہائی کا مطالبہ طالبان کمانڈر محمد عثمان نے افغان خبر رساں ایجنسی کو دئیے گئے انٹرویو میں کیا۔
برطانوی خاتون اور دیگر تین افغان امدادی کارکنوں کوگزشتہ روز افغان صوبے کنڑ سے اغوا کیا گیا تھا۔ اخبار کے رابطہ کرنے پر کابل میں برطانوی سفارتخانے نے رپورٹ کے مقصدقہ ہونے پر شبہ کا اظہار کیا۔
برطانوی وزارت خارجہ اور مغوی خاتون کے خاندان نے اپیل کی ہےکہ مغوی خاتون کانام نہ ظاہر کیا جائے۔ برطانوی خاتون نے افغانستان میں ایک عالمی ادارے کے ساتھ کام کررہی تھیں۔
modiryat urdu

Recent Posts

وہ مسلمان خاتون جس نے آکسفورڈ سے صدیوں قبل دنیا کی قدیم ترین یونیورسٹی تعمیر کروائی

فاس شمالی افریقہ کے مسلم اکثریتی ملک مراکش کا ایک قدیم شہر ہے۔

2 hours ago

’یہاں عام لوگوں کا جانا ممنوع ہے‘: قندھار میں ملا عمر کی رہائش گاہ ’سرائے عمر‘ کے بارے میں ہم کیا جانتے ہیں؟

’یہاں عام لوگوں کا جانا ممنوع ہے‘: قندھار میں ملا عمر کی رہائش گاہ ’سرائے…

3 days ago

اجین کی 636 سالہ قدیم شاہی مسجد مسماری کی زد میں، مسلمانوں کا شدید احتجاج

اجین کی 636 سالہ قدیم شاہی مسجد مسماری کی زد میں، مسلمانوں کا شدید احتجاج

1 week ago

عذر کی وجہ سے بیٹھ کر نمازیں پڑھانے کا حکم

عذر کی وجہ سے بیٹھ کر نمازیں پڑھانے کا حکم

1 week ago

غزہ میں قابض صہیونی فوج کی فائرنگ اور بمباری کے نتیجے میں چار فلسطینی شہید

غزہ میں قابض صہیونی فوج کی فائرنگ اور بمباری کے نتیجے میں چار فلسطینی شہید

1 week ago