سی آئی کے زیر نگرانی پاکستان اورافغانستان میں خفیہ آپریشن

واشنگٹن(ايجنسياں) امریکی صحافی بوب ووڈ ورڈ نےانکشاف کیا ہے کہ امریکی خفیہ ایجنسی سی آئی اے نے پاکستان اور افغانستان میں القاعدہ اورطالبان کے خلاف آپریشن کے لیے تین ہزارافغان اہلکاروں پر مشتمل ٹیم خفیہ آپریشن کررہی ہے۔

ووڈ ورڈ کا نے اپنی کتاب میں لکھاہےکہ اس ٹیم میں انتہائی تربیت یافتہ اورپیشہ ورافغان فوجی شامل ہیں اور اسے کاؤنٹرٹیررازم پرسواٹ ٹیم کا نام دیا گیاہے۔امریکی صدربراک اوبامانے بش دورکےچودہ خفیہ احکمات میں توسیع دی ہے جس کے تحت سی آئی اے کودنیا بھرمیں خفیہ آپریشن کرنے کاجواز فراہم کرتی ہے۔
صدر اوباماعراق سےامریکی فوج نکال کرتمام ترتوجہ افغانستان اور پاکستان پرمرکوزکرنے کی مہم پرعمل پیرا ہیں جوسمجھتے ہیں کہ دونوں امریکی سلامتی کے لیے بڑاخطرہ ہیں صدر اوباما کومیک کونیل کی انتہائی خفیہ بریفنگ کے دوران انٹیلیجنس سربراہ الزام عائد کرتے ہوئے صدراوباما کوبتایا کہ پاکستان امریکہ کاغیر بھروسہ مندساتھی ہے اوراسے خفیہ امداددینے کے باجود پاکستان کی خفیہ سروسزمیں موجودعناصرکونہ ختم کرنے کی صلاحیت رکھتاہے اور نہ ہی وہ اس میں دلچسپی رکھتاہے۔
بوب ووڈ نےپچیس نومبر دوہزارنومیں اوول آفس کا حوالہ دیتے ہوئے لکھاہے کہ صدراوامانے کہا وہ لوگوں کو بتانا چاہتے ہیں کہ ناسورپاکستان میں موجودہےاس لیے وہ افغانستان کومحفوظ بنانا چاہتے ہیں کہ تاکہ وہ یہ ناسورمزید نہ پھیلے۔
modiryat urdu

Recent Posts

مکہ مکرمہ: حرمین میں لگی سنگ مرمر کی ٹائلوں کی نمائش کا اہتمام

مکہ مکرمہ: حرمین میں لگی سنگ مرمر کی ٹائلوں کی نمائش کا اہتمام

2 days ago

ماہ رنگ بلوچ اور صبغت اللہ کو دو دو مرتبہ عمر قید کی سزا

ماہ رنگ بلوچ اور صبغت اللہ کو دو دو مرتبہ عمر قید کی سزا

2 days ago

کوئی بھی کتاب قرآن جتنی اثرانگیز نہیں ہے / قرآن حق اور سعادت کے چاہنے والوں کے لیے نجات کا آخری راستہ ہے

کوئی بھی کتاب قرآن جتنی اثرانگیز نہیں ہے / قرآن حق اور سعادت کے چاہنے…

4 days ago

زاہدان کے علما و قرآنی کارکنان کا مشاورتی اجلاس منعقد

زاہدان اور نواحی علاقوں کے علما، ائمہ مساجد اور قرآنی کارکنان کا ایک مشاورتی اجلاس…

4 days ago

مولانا مفتی محمدقاسم بنی‌کمال (قاسمی) کا نئے ہجری سال 1448 کے آغاز پر پیغام

مولانا مفتی محمدقاسم بنی‌کمال (قاسمی) کا نئے ہجری سال 1448 کے آغاز پر پیغام

1 week ago